English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sher shah railway station | — | — |
| Sher shah soori | Noun, Name, Historical | شیرشاہ سوری کا اصل نام فرید خان تھا۔ 1486ع میں پیدا ہوۓ جونپور میں تعلیم پائی کچھہ عرصہ شہنشاہ بابر کی ملازمت کی بنگال بہاراور قنوج پرقبضہ کیا مغل شہنشاہ ہمایوں کو شکست دے کر ہندوستان پراپنی حکمرانی قائم کی۔ اپنی مملکت میں بہت سی اصلاحات نافز کیں۔ اپنے تعمیری کاموں کی وجہ سے ہندوستان کے نپولین کہلاے سنارگاؤں سے دریاۓ سندھ تک ایک ہزار پانچ سو کوس لمبی جرنیلی سڑک تعمیر کروائی جو آج تک جی ٹی روڈ کے نام سے موجود ہے۔ |
| Sherani | Name | شعرانی : جس مرد کے جسم پر گھنے اور لمبے بال ہوں ۔ |
| Sherardize | Verb | لوہے کی چیزوں پر جست کی قلعی کرنا ۔ |
| Sherarton | Noun | فرنیچر کی ایک نازک ۔ نفیس وضع ۔ فرنیچر کا ایک نازک سا ڈیزائن ۔ |
| Sheraton | Adjective | انگریزی فرنیچر کا ایک ڈیزائن جِس کا امتیاز سیدھے خطوط ، سادگی اور خوشنمائی ہے ۔ |
| Sheraz | Name | شیراز ۔ جماہوا دودھ ۔ |
| Sheraz doesnt work as hard as imran | — | — |
| Sheraz sir i have been collecting post cards of oyhers countries i will bring those | Phrase | شیراز جناب میں دوسرے ممالک کے پوسٹ کارڈ جمع کر رہا ہوں میں انھے لاؤنگا |
| Sherba | Name | شربہ ۔ تالاب ۔ |
| Sherbano | Name | شہر بانو ۔ خاتون شہر معزز خاتون ۔ |
| Sherbet | Noun | شربت ۔ ذائقے دار مشروب ۔ |
| Sherbet powder | Noun | میٹھا سوڈا ۔ ٹارٹرک ترشہ اور چینی سے بنا اور مختلف ذائقوں والا سفوف ۔ |
| Sherbia | Name | شربیہ ۔ تیر کی کمان ۔ |
| Sherd | Noun | خزف ریزد ۔ |
| Sherdil | Name | شیر دل : بڑے دل والا ۔ بہادر ۔ بے خوف ۔ نڈر ۔ |
| Shere | Adjective | گولا |
| Shereef | Noun | شریف ۔ سید ۔ آل نبی ۔ |
| Shereefa | Noun | مراقش کے بادشاہ کی بیوی ۔ |
| Shereefian | Adjective | مراقش کے بادشاہ سے متعلق ۔ |
| Shereen | Name | شیریں ۔ مٹھاس ۔ |
| Sherf | Name | شرف ۔ خوبی ۔ برتری ۔ بزرگی ۔ |
| Sherf khanim | Name | شرف خانم ۔ خوبی والی امیر زادی ۔ بزرگی اور اچھائی والی بیگم ۔ |
| Sherif | Noun | عربی ۔ شریف ۔ |
| Sheriff | Noun | کسی بستی کا سردار جِسے چند سال کے لیے راۓ شُماری کے ذریعے چُنا جاتا ہے ۔ |
| Sheriff court | Noun | شیرف کی عدالت ۔ شیرف کا انصاف کرنے کا کٹہرا ۔ شیرف کی کھلی کچہری ۔ |
| Sheriff depute | — | — |
| Sheriff wick | Noun | شیرف کا علاقہ یا حدود ارضی ۔ شیرف کا عہدہ ۔ |
| Sheriffalty | Noun | شیرف کا عہدہ ۔ شیرف کی میعاد کارکردگی ۔ |
| Sheriffdom | Noun | شیرف کے زیر انتظام علاقہ ۔ |