sher shah soori – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

شیرشاہ سوری کا اصل نام فرید خان تھا۔ 1486ع میں پیدا ہوۓ جونپور میں تعلیم پائی کچھہ عرصہ شہنشاہ بابر کی ملازمت کی بنگال بہاراور قنوج پرقبضہ کیا مغل شہنشاہ ہمایوں کو شکست دے کر ہندوستان پراپنی حکمرانی قائم کی۔ اپنی مملکت میں بہت سی اصلاحات نافز کیں۔ اپنے تعمیری کاموں کی وجہ سے ہندوستان کے نپولین کہلاے سنارگاؤں سے دریاۓ سندھ تک ایک ہزار پانچ سو کوس لمبی جرنیلی سڑک تعمیر کروائی جو آج تک جی ٹی روڈ کے نام سے موجود ہے۔

🔹 Roman Urdu