English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shelter tent Noun پناہ خیمہ ۔ فوجی نقل و حرکت میں استعمال ہونے والا چھوٹا خیمہ جِس کے دو مُتبادِل حِصّے ہوتے ہیں ۔
Shelter tent Noun پناہ خیمہ ۔ فوجی نقل و حرکت میں استعمال ہونے والا چھوٹا خیمہ جِس کے دو مُتبادِل حِصّے ہوتے ہیں ۔
Shelter wood Noun سایہ بن
Sheltered Adjective پناہ لی ۔
Sheltered accommodation Noun ضعیفوں ۔ محتاجوں ۔ معذوروں کی اقامت گاہ جس میں لوگ اپنے اپنے حصوں میں مشترک سہولتوں کے ساتھ رہتے ہیں اور ان کا ایک نگراں اور ڈاکٹر ہوتا ہے ۔
Shelterer Noun پناہ لینے والا ۔ چُھبنے والا ۔
Shelterless Adjective غیر محفوظ ۔ بے پناہ ۔ بے سایہ ۔
Sheltery Adjective سایہ دار ۔ جہاں پناہ ملے ۔
Sheltie Noun شیٹ لینڈ کا ٹٹو یا کتا ۔ شیٹ لینڈ کا پالتو جانور ۔
Shelty Noun رکھوالا کُتّا ۔ شیلٹی ۔
Shelve Noun چٹان کے پہلو کا نکلا ہوا حصہ ۔
Shelved Adjective طاق پر ۔ فالتو۔ بے ضرورت ۔ فضول ۔
Shelver Noun ملتوی کَرنے والا ۔
Shelving Adjective ڈھلوان ۔
Shelvy Adjective آگے نکلا ہوا ۔ چھجا نما ۔
Shem and japheth took a robe put it across their shoulders and walked backward into the tentthen they covered their father without looking at himgenesis 9 23
Shem was japheths older brother one of shems descendants was eber the father of all the hebrew peoplegenesis 10 21
Shemeta Name شمیط ۔ صبح فجر سویر ۔
Shemozzle Noun جھگڑا ۔ ٹنٹا ۔ جھڑ پ ۔ گڑبڑ ۔ فساد ۔ غلط ملط ۔
Shems sons were elam asshur arphaxad lud and aramgenesis 10 22
Shenango Noun گودی کا وقتی مزدور ۔ نیویارک کے ایک دریا کا نام ۔
Shenanigan Noun شرارت ۔ لغویات ۔ فریب دہی ۔ فریب کارانہ ۔
Shend Verb بے عزت یا ذلیل کرنا ۔ شرمندہ کرنا ۔ شرمانا ۔
Shent Adjective ذلیل ۔ تباہ و برباد ۔ رسوا ۔
Sheol Noun یہودیوں کا عالم برزخ یا عالم اسفل ۔
Shepherd Noun گُڈَریا ۔ آجڑی ۔ بھیڑوں کا رکھوالا ۔ گلہ بان ۔
Shepherd bird
Shepherd dog Noun گلہ بان کُتّا ۔
Shepherd dog Noun گلہ بان کُتّا ۔
Shepherd king Noun مصر کے بادشاہان کا خطاب ۔