English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sheet anchor Noun جہاز کا سب سے بڑا لَنگر جِسے صِرف ہنگامی صُورَت ہی میں ڈالا جاتا ہے ۔
Sheet bath Noun چادری غسل
Sheet bend Noun چادر گِرہ ۔ ایک مخصوص قِسم کی گِرہ جِس سے ایک سے کو دُوسرے رسے سے باندھا جاتا ہے ۔
Sheet cable
Sheet draw Noun مریض کے نیچے بچھانے کی چادر جسے بدلنے کے لیے مریض کو بستر سے اٹھنا نہیں پڑتا
Sheet fed scanner Noun شیٹ فیڈ سکینر ۔ سنگل شیٹ فیڈ میکانزم والا سکینر جس میں کاغذ کی شیٹیں سیکٹر کے ذریعے کھینچی جاتی ہیں اور سٹشزی سکیننگ میکانزم کے اوپر سے گزرتے ہی سکین کرلی جاتی ہے ۔
Sheet feeder Noun شیٹ فیڈر ۔ ایک ڈیوائس جو کاغذ کے گٹھے کو قبول کرتا اور پرنٹر میں ایک کے بعد ایک صفحہ بھیجتا ہے ۔
Sheet glass Noun بھٹی سے نِکالے ہوۓ چوڑے اور گرم شیشے کی پٹی سے کاٹی گئی چادریں ۔
Sheet ice Noun برف کی چادر جو سطح آب کے جم جانے سے بن جاتی ہے ۔
Sheet lightening Noun بجلی کی چادر جو آسمان پر دور تک پھیلی ہوئی نظر آۓ ۔
Sheet lightning Noun چوڑی چمک ۔ چادر کی شکل میں جھلک دیتی ہوئی بجلی ۔
Sheet like Adjective چادر نما ۔ چادر جیسا ۔
Sheet metal Noun دھات ۔ چادروں کی شکل میں ۔
Sheet music Noun الگ الگ غیر مجلد پلیٹوں پَر چھبی ہوئی موسیقی ۔
Sheet music Noun الگ الگ غیر مجلد پلیٹوں پَر چھبی ہوئی موسیقی ۔
Sheet pavement
Sheet pile
Sheet rock Noun ایک قِسم کا پلاسٹر بورڈ ۔
Sheeted Adjective کفنایا ہوا ۔ چادر میں لپیٹا ہوا ۔
Sheetful Adjective چادر بھر ۔
Sheeting Noun چادر ۔ چادروں سے ڈھانکنے کا عمل ۔ چادر سازی ۔
Sheeting cloth بستر کی چادر ۔
Sheetlet Noun چھوٹا تختہ خصوصاً اخبار جو خبریں اختصار کے ساتھ ایک ہی جگہ دے دیتا ہے ۔
Sheetlike Adjective چادر نُما ۔
Sheety Adjective چادر نما ۔ پھیلا ہوا ۔
Sheezi Name شیزی ۔ آبنوس ۔
Sheffield Noun یارک شائر کے ایک شہر کا نام جہاں کی کار دگری بہت مشہور ہے ۔
Sheffield plate Noun شیفیلڈ میں بننے والی تانبے کی پلیٹ جس پر چاندی کی تہ چڑھائی جاتی تھی ۔
Sheg bark Noun سفید اخروٹ
Shegetz Noun غیر یہودی لڑکا ۔ آزاد خیال یہودی لڑکی ۔