English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sheep master
Sheep pest
Sheep pock
Sheep pox Noun بھیڑوں کی چیچک
Sheep rack
Sheep rot
Sheep run
Sheep scab
Sheep shearing
Sheep skin Noun کرسی پر یا بستر پر بیٹھے یا لیٹے مریض کو ناسوروں سے بچانے کے لیے پسو استعمال کئے جاتے ہیں
Sheep sorrel Noun ایک تُرش سی بوُٹی جِس کے پتے تکونے ہوتے ہیں ۔
Sheep sorrel Noun ایک تُرش سی بوُٹی جِس کے پتے تکونے ہوتے ہیں ۔
Sheep that have no shepherd Idiom بے یارو مدد گار / بے بس ۔
Sheep tick Noun بھیڑ چچڑی ۔ ایک بے بازُو خُون چُوس طفیلیہ جو بھیڑ کی جِلد سے چِمٹا رہتا ہے اور اِس کے خُون پَر پلتا ہے ۔
Sheep tick Noun بھیڑ چچڑی ۔ ایک بے بازُو خُون چُوس طفیلیہ جو بھیڑ کی جِلد سے چِمٹا رہتا ہے اور اِس کے خُون پَر پلتا ہے ۔
Sheep wash
Sheepberry Noun بھیڑ بیری ۔ شُمالی امریکا میں ایک جھاڑی جِس پَر چھوٹے چھوٹے پھولوں کے گُچھے لگتے ہیں ۔
Sheepcote Noun بھیڑوں کا باڑا ۔
Sheepdog Noun بھیڑوں کی رکھوالی کرنے والا کُتا ۔ تربیت یافتہ کُتا ۔
Sheepfold Noun بھیڑوں کا باڑا ۔ جہاں بھیڑوں کو رکھتے ہیں ۔
Sheepheaded Adjective بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ سیدھا سادہ ۔
Sheepherder Noun گُڈَریا ۔ طویل و عریض رَقبے میں چرتی بھیڑوں کی نِگہبانی کرنے والا ۔ گلہ بان ۔
Sheepish Adjective احمقانہ حَد تَک ڈرپوک ۔ بھیڑ کی طرح عاجِز اور جی جنابی ۔
Sheepishly Adverb شرمیلے پن سے ۔
Sheepishness Noun شرمیلا پن ۔ بُزدَلی ۔
Sheeplike Adverb حلم یا بردباری سے ۔ عاجزی سے ۔ مسکینی سے ۔
Sheepman Noun بھیڑیں پالنے والا یا رکھنے والا ۔ بھیڑوں کا مالک ۔
Sheepnose Noun بعض قسم کے سیب ۔
Sheeps bit
Sheeps bit