English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sheld | Adjective | رنگ برنگ ۔ چتلا ۔ چت کبرا ۔ |
| Sheld duck | — | — |
| Sheldrake | Noun | ایک بڑی شوخ رنگ کی بطخ ۔ |
| Shelducke | Plural | ایک بڑی ۔ چمکیلی ۔ ہنس سے ملتی ہوئی بطخ جو جنس سے تعلق رکھتی ہے ۔ خصوصاً ساحلوں پر پائی جاتی ہے ۔ |
| Shelf | Noun | دیوار میں لگا ہوا تختا ۔الماری کے اندر کا تختہ ۔ |
| Shelf catalogue | — | — |
| Shelf dental | Noun | طاق دندان |
| Shelf ice | Noun | ساحِلی برف ۔ ساحِل کِنارے کی برف جو تختے کی طرح اندر تَک پانی میں چلی گئی ہو ۔ |
| Shelf ice | Noun | ساحِلی برف ۔ ساحِل کِنارے کی برف جو تختے کی طرح اندر تَک پانی میں چلی گئی ہو ۔ |
| Shelf ladder | — | — |
| Shelf life | Combining Form | کسی چیز کے کارآمد رہنے کی میعاد ۔ |
| Shelf life | Combining Form | کسی چیز کے کارآمد رہنے کی میعاد ۔ |
| Shelf mark | Noun | کتاب پر پڑا ہوا نمبر یا نشان جس سے ترتیب کتب میں اس کی جگہ ظاہر ہو ۔ |
| Shelf operation | Noun | چُوتَڑ کے جوڑ کی ڈِسلوکیشَن کی کھُلی تَخفیف ۔ اِس میں اِستَخوانی پَیوَند کا تَعلُّق ہے |
| Shelf rest | — | — |
| Shelf room | Noun | الماری کی گنجائش ۔ سمائی ۔ الماری کی گہرائی ۔ الماری میں کسی چیز کے رکھنے کی جگہ ۔ |
| Shelf sea | — | — |
| Shelfful | Noun | خانہ بھر ۔ ایک خانے کے برابر جگہ ۔ ایک خانے کے مطابق ۔ |
| Shelflike | Adjective | تَختے کی طرح ۔ |
| Shelful | Noun | تختہ بھر ۔ قفسہ بھر ۔ |
| Shelfy | Adjective | ترائی سے بھرا ہوا ۔ |
| Shell | Verb | بمباری کرنا ۔ بم گرانا ۔ تباہی کرنا ۔ بدحالی کرنا ۔ |
| Shell | Verb | بمباری کرنا ۔ بم گرانا ۔ تباہی کرنا ۔ بدحالی کرنا ۔ |
| Shell account | Noun | شیل اکائونٹ ۔ ایک ایسی کمپیوٹر سروس جو صارف کو سروس پرووائیڈر کے سسٹم میں کمانڈ لائن انٹرفیس عام طور پر یونیکس کے شیلز میں سے ایک کے ذریعے داخل ہونے کی اجازت دیتی ہے بجائے اس کے کہ گرافیکل یوزر انٹرفیس سے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی جائے ۔ |
| Shell archive | Noun | شیل آرکائیو ۔ یونیکس اور جی این یومیں کمپریسڈ فائلوں کا ایک مجموعہ جسے شئیرڈ کمانڈ استعمال کرتے ہوئے ایک ای میل سروس کے ذریعے ٹرانسمشن کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Shell back | — | — |
| Shell bark | Noun | قشری اخروٹ |
| Shell bark | Noun | قشری اخروٹ |
| Shell bean | Noun | پھلی ۔ مُختلف خُوردنی پھلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Shell bit | — | — |