English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sheeps eye
Sheeps fescue
Sheeps gut
Sheeps head
Sheeps scabious
Sheeps skin
Sheeps wool
Sheepshank Noun رسّی کو وقتی طور پَر چھوٹا کر لینے کے لیے ڈالی جانے والی گِرہ ۔ گانٹھ ۔
Sheepshead Noun ایک قِسم کی سَمُندری پانی کی خُوردنی مچھلی جِس کا سر بھیڑ کے سر سے مُشابہ ہوتا ہے اور جِس پَر کالی دھاریاں ہوتی ہیں ۔
Sheepshearer Noun بھیڑوں کا اُون کُتَرنے والا ۔
Sheepshearing Noun بھیڑ مُونڈن ۔ بھیڑوں کو مُونڈنے کی رُت ۔
Sheepskin Adjective کرسی پر یا بستر پر بیٹھے یا لیٹے مریض کو ناسوروں سے بچانے کے لیے پسو استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Sheepwalk Noun بھیڑ چَر ۔ وہ رقبہ جہاں بھیڑیں چرتی ہیں ۔ بھیڑوں کی چراگاہ ۔
Sheer Adjective شفاف پار جِس میں بہت کم مادی وجود ہو ۔ پورے طور پر کسی دوسرے عنصر سے آزاد ۔
Sheer boom
Sheer hulk
Sheer line
Sheer plan
Sheer strake
Sheeraz Name شیراز ۔ ایک شہر کا نام ۔
Sheerazi Name شیرازی ۔ شیراز کا باسی ایک قسم کا کبوتر ۔
Sheered Verb اچانک رخ بدلا کھسک گیا ۔
Sheereen Name شیریں ۔ مٹھاس ۔
Sheerenkar Name شیریں کار ۔ مٹھاس میٹھی مزیدار ۔
Sheerikar Name شیریں کار ۔ خوبصورت کام کرنے والی ۔
Sheerlegs Noun مستولوں وغیرہ کو چڑھانے یا انجن وغیرہ کو نصب کرنے لے لیے اوپر کھینچنے کی کل جو بلّیوں کو جوڑ کر بنائی جاتی ہے ۔
Sheerly Adverb بالکل ۔
Sheerness Noun کھڑا پَن ۔
Sheet چٹھا ۔ واصل ۔ باقی ۔
Sheet anchor Noun جہاز کا سب سے بڑا لَنگر جِسے صِرف ہنگامی صُورَت ہی میں ڈالا جاتا ہے ۔