English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sheathlike Adjective میان نُما ۔ غلاف نُما ۔
Sheathy Adjective غلاف نما ۔ میان نما ۔ نیام سے مشابہ ۔
Sheave Noun ایک قِسم کی چرخی جِس پر رسّا چلایا جاتا ہے ۔ وہ گراری والا پہیہ جو دُوری گَردِش کو سیدھی گردش میں بدل دیتا ہے ۔
Sheaved Adjective گٹھا بنا ہوا ۔ پولیوں میں بندھا ہوا ۔
Sheaves پولیاں کھٹے ۔
Sheba Noun شیبا ۔ جنوبی عرب کا ایک ملک عہد قدیم میں حسین لا ابالی عورت ۔
Sheba s a b a
Shebang Noun کوئی مادہ اپنی پوری شکَل میں ہوتا ہے ۔
Shebat Noun یہودی نظام تقویم کا پانچواں مہینہ ۔
Shebeen Noun غیر قانونی ۔ غیر اجازہ دار شراب خانہ ۔ وہ شراب خانہ جس کا اجازت نامہ نہ لیا گیا ہو ۔
Shed Verb بہنے دینا ۔ گِرنے دینا ۔ بہانا جیسے خُون کو ۔ خارِج کرنا ۔ اُتارنا ۔
Shed Verb بہنے دینا ۔ گِرنے دینا ۔ بہانا جیسے خُون کو ۔ خارِج کرنا ۔ اُتارنا ۔
Shed crocodile tears Idiom مگرمچھ کے آنسو بہانا ۔
Shed shipg Adjective سامان رکھنے کے لیے کھڑا کیا گیا ڈھانچہ ۔
Shedder Noun کینچلی اُتارنے والا ۔ اُتار دینے والا ۔ جھینگا عمل جُفتی کے دُوران ۔
Shedding Noun سائبان ۔ اُسارے ۔
Shedding box Noun ایک ظرف جس میں کیکڑوں کو اس وقت تک رکھتے ہیں جب تک وہ خول نہیں اتار دیتے ۔
Sheder Noun آٹھ نو ماہ سے زیادہ عمر کی بھیڑ جس کا اون تراشا نہ گیا ہو ۔
Shedhand Noun بھیڑوں کو مونڈنے کے باڑے میں اناڑی مدد گار ۔ انجان مدد گار ۔
Shedlike Adjective سائبان ۔ چھپر کی طرح ۔
Sheeba Name شیبا ۔ دیوانی فریفتہ ۔
Sheeda Name شیدا ۔ فریفتہ ۔ دیوانہ ۔
Sheehna Name شہنا ۔ بانسری ۔
Sheel Verb چھیلنا ۔ چھلکا اتارنا ۔
Sheela Name شیلہ ۔ شیر کا بچہ شیرنی ۔
Sheeling Noun پوست سے الگ کیا ہوا اناج ۔ جئی کی بھوسی ۔
Sheema Name شیما ۔ طبیعت ۔
Sheen Name شین ۔ پیاری ۔ عزیز ۔ اچھی ۔
Sheena Name شینا ۔ ملنسار خوش خلق ۔
Sheenfa Name شینفہ ۔ فریفتہ ۔