English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Saadiq | Name | صَادِق ﷺ ۔ سَچّے ۔ قرآن پاک ميں ارشاد ہے ؛ اور اللہ تعالٰی اور اُسکے رَسُول ﷺ نے سَچ فرمايا؛ ( سورہ احزاب ۔ ۲۲ ) آپ ﷺ نے فرمايا ميں نبی اُمی صادق اور پاک ہوں ۔ ( جامع الصغير ) |
| Saaf | Name | ساعف: قریب ۔ نزدیک ۔ پاس ۔ |
| Saahib | Name | صَاحِب ﷺ ۔ ساتھی ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ قسم ہے ستارہ کی جب وہ غروب ہونے لگے تمہارے صاحب نہ راہ (حق ) سے بھٹکے اور نہ ہی غلط راستہ اختيار کيا ۔ ( سورہ نجم ۱،۲ ) |
| Saaid | Name | صائد : لڑائی کرنا ۔ جنگ کرنا ۔ |
| Saalma | Name | سالمہ ۔ محفوظ ۔ |
| Saam | Name | سام ۔ سونا ۔ |
| Saamra | Noun, Name, Historical | خلیفہ معتصم نے بغداد سے شمال میں ۷۰ میل کے فاصلے پر دریائے دجلہ کے کنارے سامرا کے مقام پر نیا شہر بنایا جو ترک فوج کی چھاونی تھا ، کچھ عرصہ دارلخلافہ بھی رہا، |
| Saanen | Noun | سوئٹزر لینڈ کی سفید یا ہلکے رنگ کی سینگ کی بکری ۔ |
| Saant | Name | سانت : ایک ستارہ ۔ جو برسات میں نکلتا ہے ۔ |
| Saarab | Name | صعراب : ٹھیک ۔ درست ۔ نیکی ۔ |
| Saasame oil | Noun | روغن کنجد ، تلوں کا تیل |
| Saat | Name | ساعت : لمحہ ۔ گھڑی ۔ وقت ۔ منٹ ۔ |
| Saater | Name | سعتر ۔ ایک گھاس کانام ۔ |
| Saatla | Name | ساطلہ ۔ بلند غبار ۔ |
| Sab | Noun, Verb | شکار کا کھیل بِگاڑنے والا ۔ کھنڈت ڈالنا ۔ |
| Sab cat | — | — |
| Saba | Name | صبا : مشرقی ہوا ۔ صبح کی ہوا ۔ |
| Saba khana | Name | سبا خانہ ۔ جھیل ۔ |
| Sabaar | Name | ثبار ۔ تیز عمل کر نے والا ۔ |
| Sabaat | Name | ثبات ۔ پورا ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ اپنی جگہ قائم رہنے والا ۔ |
| Sabaceous follicle | Noun | شحمی جراب |
| Sabadilla | Noun | سَبديلا ۔ شعيرَک ۔ خَريق ۔ کَندَش ۔ ميکسيکو اور وَسطی امريکا کا سوسَنی پودا ۔ |
| Sabaean | Adjective | یمن کے علاقے سبا کا ۔ سبا کی زبان یا حروف تہجی سے متعلق ۔ |
| Sabaee | Name | سبائی : سبا قدیم ۔ قدیم یمن کا باشندہ ۔ |
| Sabagh | Name | صباغ : رنگریز ۔ رنگنے والا ۔ |
| Sabah | Name | صباح ۔ خوبصورت ۔ سفید ۔ |
| Sabahab | Name | صباحب ۔ خوبصورتی ۔ |
| Sabahat | Name | صباحت : وجاہت ۔ حسن و جمال ۔ |
| Sabahateen | Name | سباحتین : تیرنے والا ۔ شناور ۔ |
| Sabahia | Name | صباحیہ ۔ خوبصورت ۔ |