English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shatter brained | — | — |
| Shatter proof | — | — |
| Shattered | Verb | بکھیرا تباہ کیا ۔ |
| Shattering | Adjective | چور چور ہو جانے والا ۔ ریزہ ریزہ ہو جانے والا ۔ |
| Shatteringly | Adverb | چور چور ہو کر ۔ تباہ کن طور پر ۔ |
| Shatterproof | Adjective | ناقابِل انہدام ۔ جو ٹوٹ نہ سکے ۔ ایسے مادّے سے تیار کردہ جو پاش پاش نہ ہو سکے ۔ |
| Shattery | Adjective | جو آسانی سے ریزہ ریزہ ہو جاۓ ۔ |
| Shaukat | Name | شوکت ۔ شان رعب دبدبہ ۔ |
| Shaukat aziz | Noun, Name | شوکت عزیز پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ہیں۔ شوکت عزیز ،عزیز احمد کے بیٹے ہیں۔ جو کہ پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 میں یہ وزیر خزانہ تھے ، 6 جون 2004 میں جب سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے استعفٰی دیا تو 28 اگست 2004 میں وزارتِ عظمٰی کا قلم دان ان کے حصے میں آیا۔ |
| Shave | Verb | حجامت کرنا ۔ شیو کرنا ۔ داڑھی مونڈنا ۔ چہرے سے غیر ضروری بالوں کی صفائی کرنا ۔ |
| Shave grass | — | — |
| Shave hook | — | — |
| Shave me very close | Phrase | میری حجامت بنائیے |
| Shaved | Verb | حجامت کی تراشا ۔ |
| Shaveling | Noun | ڈاڑھی منڈا آدمی ۔ ملنگ ۔ فقیر ۔ سادھو ۔ مہنت ۔ |
| Shaven | Adjective | تراشیدہ ۔ منڈا ہوا ۔ کٹی ہوئی ۔ |
| Shaven latten | ایک قسم کا پیتل ۔ | |
| Shaver | Noun | حجام ۔ حلاق ۔ موتراش کے ۔ |
| Shavetail | Noun | نیا نیا کمیشن پانے والا سیکنڈ لیفٹیننٹ ۔ نوآموز خچر ۔ |
| Shavian | Adjective | جارج برتارڈ شا کا ۔ برتارڈ کی شخصیت ۔ شاشناس ۔ |
| Shavie | چہل ۔ دِل لگی ۔ عملی مذاق ۔ مذاق کی حَرکَت ۔ | |
| Shaviling | Noun | سرمُنڈا ۔ قَلندَر ۔ وہ نوجوان جو ابھی ابھی سرمُنڈوا کر راہِب بنا ہو ۔ لونڈا ۔ |
| Shaving | Noun | چھیلن ۔ حجامت ۔ مُوتراشی ۔ |
| Shaving brush | — | — |
| Shaving horse | — | — |
| Shavuoth | Noun | یہودیوں کا موسم بہار کا تہوار ۔ یہودیوں کا خاص خوشی کا دن ۔ یہودیوں کا عید کا دن ۔ |
| Shaw | Noun | جھاڑی پن ۔ پنی ۔ غابہ ۔ گھن پیڑی ۔ جھنگی ۔ |
| Shaw wood | — | — |
| Shawaar | Name | شاہوار ۔ بادشاہوں کے قابل ۔ |
| Shawad | Name | شواد ۔ سرخاب ۔ |