English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shawaf Name شواف ۔ عقا بی نظروں والا ۔
Shawahid Name شواہد : شاہد کی جمع ۔ گواہیاں ۔ مثالیں ۔
Shawana Name شعوانہ ۔ ایک عارفہ زاہدہ کا نام جو نجمی تھیں ۔
Shawar Name شوار ۔ چکور سرخاب ۔
Shawaz Name شواظ : بغیر دھواں کا شعلہ ۔
Shawel Name شاول : ہتانا ۔ اٹھانا ۔ پرے کرنا ۔
Shawer Name شہور ۔ حاضر ہونا مذکر شاہد کی جمع ۔
Shawl Noun شال ۔ دوشالا ۔
Shawl collar Noun لوٹ کالر کھلے گریبان کے بغیر ۔ بند کالر والا کوٹ ۔ بند گریبان والا کوٹ ۔
Shawl dance
Shawl goat
Shawled Adjective شال پوش ۔ شال اوڑنے والا ۔ شال اوڑ کر اپنے آپ کو سردی سے محفوظ رکھنے والا ۔
Shawll شول ۔ شال
Shawm Noun قَدیم ایام میں مروج ہوا پاجا ۔ جو دو بنسریا ہوتا تھا ۔
Shawne Noun ایک امریکی ہندوستانی قبیلے کا نام ۔
Shawne hawk
Shawnee Noun شُمالی امریکا کے قَدیم باشِندوں میں سے ایک خانہ بدوش قبیلہ جو آج کل اوکلاہوما میں آباد ہے ۔
Shay Noun ایک قِسم کی سیر گاڑی ۔
Shayaan Name شایاں ۔ لائق ۔ موزوں ۔
Shayan Name شایان : موزوں ۔ قابل ۔ لائق ۔ اہل ۔
Shayoon Name شیون :فریاد ۔ آہ و زاری ۔ نالہ ۔ نوحہ ۔
Shaz Name شاذ : انوکھا ۔ تنہا ۔ غیر معمولی ۔
Shaza Name شاذہ ۔ اکیلی ۔
Shazab Name شازب ۔ مقام سے ہٹ کر ۔
Shazaf Name شظاف : دوری
Shazba Name شابہ ۔ فرصت ۔ فارغ ۔
Shazeh Name شاذہ ۔ غیر معمولی ۔ تنہا ۔ اکیلی ۔ واحد ۔
Shazia Name شازیہ ۔ نادر عجیب انوکھی کبھی کبھی گاہے بگاہے ۔
Shazia and abid had not finished their work Phrase شازیہ اور عابد اپنا کام ختم نہیں کر چکے تھے
Shazia and abid have not finished their work Phrase شازیہ اور عابد اپنا کام ختم نہیں کر چکے