shaukat aziz – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

شوکت عزیز پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ہیں۔ شوکت عزیز ،عزیز احمد کے بیٹے ہیں۔ جو کہ پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 میں یہ وزیر خزانہ تھے ، 6 جون 2004 میں جب سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے استعفٰی دیا تو 28 اگست 2004 میں وزارتِ عظمٰی کا قلم دان ان کے حصے میں آیا۔

🔹 Roman Urdu