English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sharply | Adverb | تیزی سے ۔ جَلدی سے ۔ |
| Sharpness | Noun | تیزی ۔ جلدی ۔ شِدّت ۔ |
| Sharps the word | — | — |
| Sharpshooter | Noun | تیر بَہَدَف ۔ پکا نِشانے باز ۔ بَندُوق سے نِشانہ بازی کی دَرجہ بَندی جو عام نِشانچی سے اوپر ہو ۔ |
| Sharpshooting | Noun | دَرُست نِشانہ بازی ۔ |
| Sharq | Name | شرق ۔ پورب آفتاب ۔ |
| Sharqa | Name | شارقہ ۔ چمکنے والی ۔ |
| Sharqat | Name | شرقت ۔ سورج نکلنے کی جگہ ۔ سورج ۔ |
| Sharqi | Name | شرقی : مشرق سے نسبت رکھنے والا ۔ |
| Sharque | Name | شارق ۔ چمکنے والا ۔ آفتاب ۔ |
| Sharuf | Name | شارف ۔ اعزاز ۔ |
| Sharukh | Name | شارخ : بیان کرنے والا ۔ |
| Shary | Name | شری ۔ ایک شراب ۔ سفید پھولوں کے باغ کی ۔ |
| Sharza | Name | غصے والی ۔ |
| Shasan | Name | شاداں ۔ خوشحالی ۔ |
| Shaseefa | Name | ثصیفہ ۔ پیار کرنے والی ۔ |
| Shasha | Name | شعشہ ۔ سورج آفتاب ۔ |
| Shashah | Name | شعشہ: چمک ۔ حرف کا آخری حصہ ۔ افواہ ۔ |
| Shashlik | Noun | سیخ کباب ۔ شش کباب ۔ شیشلک ۔ |
| Shasta daisy | Noun | ایک یورپی پودا جس میں بڑے بڑے گل بابونہ کی طرح کے پھول لگتے ہیں ۔ |
| Shastra | Noun | ہندووں کی کوئی مقدّس یا اہم کتاب ۔ شاستر ۔ گیتا ۔ رامائن ۔ |
| Shatab | Name | شتاب : فوراً ۔ جلدی ۔ عجلت میں ۔ یکدم ۔ |
| Shataf | Name | شطاف : دوری ۔ فاصلہ ۔ |
| Shater | Name | شاطر : بے باک ۔ ہوشیار ۔ چالاک ۔ |
| Shatera | Name | شاطرہ ۔ چالاک ہوشیار ۔ |
| Shati | Name | شاطی : بہتے دریا کا کنارہ ۔ |
| Shatia | Name | شاطیہ ۔ دریا کا کنارہ ۔ |
| Shatir | Name | شطیر : پاس ۔ نزدیک ۔ قریب ۔ |
| Shatter | Verb | ریزہ ریزہ کر دینا ۔ پاش پاش کر ڈالنا ۔ |
| Shatter brain | — | — |