English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shagerfa | Name | شگرفہ ۔ عجیب نادر نیک بز رگ شریف ۔ |
| Shagged | Adjective | گُچھا ۔ کُھردرا ۔ ناہموار ۔ |
| Shagger | Noun | فعل کے معنی کے مطابق ۔ بطور دشنام ۔ معنی خیز ۔ |
| Shaggily | Adverb | بے ترتیبی سے ۔ |
| Shagginess | Noun | بے تَرتیبی ۔ اُلجھاوٴ ۔ |
| Shaggy | Adjective | اُلجھا ہُوا ۔ گُچھا ۔ بے ترتیب سا گُچھم گُچھا ڈھیر ۔ |
| Shaggy dog story | Noun | اناپ شناپ ۔ ایک اناپ شناپ سا مذاق جِس کی مزاحیہ سطر واہیات حد تک بے محل ہوتی ہے ۔ |
| Shaggy mane | — | — |
| Shagha | Name | شغاء ۔ تندرستی ۔ صحت ۔ |
| Shaghaf | Name | شغف : دلچسپی ۔ محبت ۔ شدید پیار ۔ |
| Shaghba | Name | شغبہ ۔ دھار ۔ چاقو یا کسی ہتھیار کی دھار ۔ |
| Shaghif | Name | شغیف : بہت زیادہ پیار کرنے والے۔ |
| Shaghil | Name | شاغل : مصروف ہونے والا ۔ |
| Shaghila | Name | شاغلہ ۔ مصرف ہونے والی ۔ |
| Shagnia | Name | شگنیہ : رمال ۔ فالیا ۔ نجومی ۔ |
| Shagofa | Name | شگوفہ ۔ ان کھلا پھول ۔ |
| Shagoofa | Name | شگوفہ ۔ ان کھلا پھول ۔ کلی |
| Shagoon | Name | شگون : شگن ۔ فال ۔ نیک انجام ۔ |
| Shagreen | Noun | کُھردرا ۔ نہ کمایا ہُوا ۔ کَچا یا غیر دَباغَت شُدہ ۔ |
| Shagreened | Adjective | دانے دار ۔ |
| Shaguft | Name | شگفت: تعجب ۔ حیرت ۔ |
| Shagufta | Name | شگفتہ ۔ کلی پھول تازہ ۔ |
| Shagull | Name | شاگل : مشابہت ۔ |
| Shah | Noun | شاہ ۔ بادشاہ ۔ فارسی ۔ اُردو زُبان کا لفظ ۔ |
| Shah abdul latif bhitai | Name | شاہ عبدالطيف بھٹائی ۔ وہ اعلی درجے کے شاعر اور کئی زبانوں کے ماہر تھے ۔ انہوں نے اپنے کئی کلام بھی لکھے ۔ سندھ کے لوگ آپ کا کلام بڑی عقيدت سے گاتے ہيں ۔ آپ کی کتاب (شاہ جو رسالو ) اعلی درجے کی تصنيف ہے ۔ آپ کا مزار بھٹ شاہ ميں ہے ۔ |
| Shah deen | Name | شاہ دین ۔ ہرن کا بچہ ۔ |
| Shah jehan | Name | شاہجہاں ۔ دنیا کا بادشاہ ۔ دنیا کا سردار ۔ ریاست بھوپال کی ایک حکمران نواب شاہجہاں بیگم جو بڑی عالمہ اور فاضلہ تھی ۔ |
| Shah jehan builds taj mahal | Phrase | شاہ جہاں تاج محل تعمیر کرتا ہے |
| Shah jehan builds taj mehal | Phrase | شاہ جہاں تاج محل تعمیر کرتا ہے |
| Shah jok hundi | شاہ جوگ ہنڈی ۔ |