English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shah khanum | Name | شاہ خانم ۔ بڑے گھر کی عورت ۔ |
| Shah khawer | Name | شاہ خاور : سورج ۔ افتاب ۔ شمس ۔ |
| Shah miran jee | Noun, Name, Poetical, Historical | شاہ میراں جی بڑے عالم فاضل آدمی تھے ۔بقول ڈاکٹر نذیر احمد انہوں نے بیجاپورمیں ایسے خاندان کی بنیاد ڈالی جس میں ان کے جانشین یکے بعد دیگرے کئی پشت تک صاحب علم اور صاحبِ ذوق ہوتے رہے۔ تصانیف ”خوش نامہ “ ”خوش نغز“ ،”شہادت الحقیقت“ اور ”مغزمرغوب“ نظم میں ہیں اور ”مرغوب القلوب“ نثر میں۔ ان کا موضوع تصوف ہے ۔ |
| Shah muhammad asad ullah wali saint | — | — |
| Shah nawaz | Name | شاہ نواز ۔ بادشاہوں کو نوازنے والا ۔ |
| Shah poor | Name | شاہ پور : بادشاہ کا بیٹا ۔ |
| Shah pur is a small village | Phrase | شاہ پورایک چھوٹاساگاﺅں ہے |
| Shah ras | Name | شاہ رس ۔ فراح کشادہ بادشاہ تک رسائی حاصل کرنے والی ۔ |
| Shah sultan | Name | شاہ سلطان ۔ حکمران بادشاہ ۔ |
| Shah zor | Name | شاہ زور : نہایت قوی ۔ بہت طاقتور ۔ بہت قوت والا ۔ |
| Shahab | Name | شہاب ۔ آگ کا شعلہ ۔ |
| Shahaba | Name | شہابہ ۔ آگ کا شعلہ ۔ |
| Shahadat | Name | شہادت ۔ گواہی ۔ |
| Shaham | Name | شحم ۔ چربی ۔ مٹاپا ۔ فربہی ۔ |
| Shahama nin | Name | شہامہ نن ۔ خوبصورت گھوڑی ۔ |
| Shahama nun | Name | شہامہ نن ۔ خوبصورت گھوڑی ۔ |
| Shahamat | Name | شہامت ۔ دلیری ۔ |
| Shahami | Name | شہامہ ۔ سجی سجائی گھوڑی ۔ |
| Shahan | Name | شیخان : حضرت ابوبکر و عمر ، امام اعظم و ابویوسف ، حکیم اِبنِ سینا و ابونصر فارابی ۔ |
| Shahana | Name | شہانہ ۔ شاہی ۔ |
| Shahani | Name | شہانی ۔ دلہن سے منصوب عمدہ اعلیٰ ۔ |
| Shahaz | Name | شحاذ : فقیر ۔ گدا ۔ |
| Shahbander | Name | شہبندر: سفیر ۔ کونسل ۔ |
| Shahbaz | Name | شہباز : بڑا باز ۔ شاہین ۔ سندھ پاکستان کے مشہور ولی اللہ (حضرت عثمان مروندی)جو لعل شہباز قلندر کے نام سے مشہور ہیں ۔ |
| Shahdeen | Name | شاہ دین ۔ہرن کا بچہ ۔ |
| Shahdom | Noun | منصبِ شاہی یا شاہی عملداری ۔ تختِ شاہی یا حکمرانی ۔ |
| Shahe | Noun | حصّہ ۔ بخرا ۔ نامزد حصّہ بانٹ ۔ |
| Shaheed | Noun | حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ شَھید ۔ شَہادَت پانے والے ۔ اپنی اُمَّت کی شَہادَت دَینے والے ۔ |
| Shaheed naz | Name | شہید ناز ۔ عاشق ۔ |
| Shaheedi | Name | شاہدی ۔ شہادت گواہی ۔ |