English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shafey | Name | شافع : شفاعت کرنے والا ۔ سفارش کرنے والا ۔ |
| Shaffar | Name | شفار ۔ کنارا ۔ حضرت عمر فاروق کی خالہ زاد بہن کانام ۔ |
| Shafi | Name | شافعی : فقہ شافعی کے امام محمد بن ادریس شافعی |
| Shafia | Name | شفیعہ ۔ شفاعت کرنے والی ۔ |
| Shafif | Name | شفیف : بہت محبت کرنے والا ۔ |
| Shafifa | Name | شفیفہ ۔ بہت محبت کرنے والی ۔ بہت پیار کرنے والی ۔ |
| Shafiha | Name | شافہہ ۔ منہ پر بات کرنے والی ۔ |
| Shafiite | Noun | شافعی ۔ امام شافعی کی پیروی کرنے والا ۔ |
| Shafiq | Name | شفیق ۔ پیار کرنے والا ۔ |
| Shafiqa | Name | شفیقہ ۔ مہربان ۔ |
| Shafkiba | Name | شکیبہ ۔ صبر کر نے والی ۔ |
| Shafoon | Name | شفون: غیرتمند ۔ با غیرت ۔ |
| Shafq | Name | شفق ۔ طلوع و غروب آفتاب کے وقت کی وہ سرخی جو آسمان پر دکھائی دیتی ہے ۔ |
| Shafqa | Name | شفقہ ۔ شفقت کرنے والی ۔ |
| Shafqat | Name | شفقت ۔ کرم ۔ |
| Shafqat is a rich man | Phrase | شفقت ایک امیر آدمی ھے |
| Shafqat ua nisa | Name | شفقت النساء ۔ محبت اخلاص ۔ |
| Shafqat uanisa | Name | شفقت النساء ۔ مہت اخلا ص ۔ |
| Shafqat un nisa | Name | شفقت النساء ۔ محبت ۔ اخلاص ۔ |
| Shafqi | Name | شفقی ۔ سرخ رنگ ۔ |
| Shaft | Noun | کان تک جانے کی سرنگ ۔ روشن دان ۔ بادکش ۔ |
| Shafta | Name | شیفتہ ۔ فریفتہ عاشق ۔ |
| Shafted | Adjective | بلّی دار ۔ مخصوص رنگ کی بلّی والا ۔ |
| Shafting | Noun | ان دُھروں کا وہ نِظام جِن کے ذِریعے قُوت مُنتقل کی جاتی ہے ۔ |
| Shafty | Adjective | مضبوط اور لمبے ریشے کا اون ۔ |
| Shafuqa | Name | شفوقہ ۔ حیران کن بات کرنا ۔ |
| Shag | Noun | کُچھا ۔ لچھا ۔ گچھم گچھا بال ۔ اُون وغیرہ ۔ |
| Shag rag | — | — |
| Shaganappi | Noun | بے کماۓ ہوۓ چمڑے کی رسی ۔ |
| Shagbark | Noun | کُھردرا اخروٹ ۔ ایک قِسم کا اخروٹ ۔ اخروٹ کی لکڑی ۔ |