English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shadow Verb سایہ ڈالنا ۔ عکس ڈالنا ۔ تاریک کرنا ۔
Shadow bands
Shadow box Noun لکڑی کا ایک نُمائشی ڈَبہ جِس کے سامنے کی جانِب شیشہ لگا ہوتا ہے ۔
Shadow boxing
Shadow cabinet حزب اختلاف کی کابینہ ۔ فرضی کا بینہ ۔ خیالی کابینہ ۔
Shadow cabinet حزب اختلاف کی کابینہ ۔ فرضی کا بینہ ۔ خیالی کابینہ ۔
Shadow cablnet Noun فرضی کاپینہ ۔ اِقتَدار سے باہِر کِسی سیاسی پارٹی کے وہ سرکردہ افراد جِن کے بارے میں توقع ہو ۔
Shadow cone
Shadow dance Noun ظلی رقص ۔ ایک قسم کا رقص جس میں ناچنے والوں کا سایہ پردے پر ڈال کر دکھایا جاتا ہے ۔
Shadow factory Idiom ہنگامی حالت میں تیار فیکٹری ۔
Shadow figure Noun یک رخی خاکہ ۔ نیم رخی سایہ ۔
Shadow land Noun عالم ارواح ۔
Shadow of a name Noun بے اصل یا فرضی شہرت ۔
Shadow of death Noun موت کا سایہ ۔ تیرگی ۔
Shadow photograph
Shadow photography Noun رانجنی شعاعوں کے ذریعے تصویر کشی ۔
Shadow play Noun ڈراما جو پردے پر پتلیوں کے سایوں کے ذریعہ یا بعض مرتبہ زندہ کرداروں کے سایوں کے ذریعہ دکھایا جاتا ہے ۔
Shadow price ۔
Shadow theatre Noun پتلیوں کی پرچھائیوں کا تماشا جو ایک نیم شفاف پردے کے پیچھے سے دکھایا جاتا ہے ۔
Shadowbox Verb مُکہ بازی کی مَشَق کرتے ہوۓ کسی کو فرضی مُخالِف جان کر مُکے برسانا ۔
Shadowboxer Noun تمثیلی مُکہ باز ۔
Shadowboxing Noun تمثیلی مُکے بازی ۔
Shadowed Adjective سایہ دار ۔ زیر سایہ ۔ مخفی ۔ مبہم ۔
Shadower Noun سایہ کرنے والا ۔ پیچھا کرنے والا ۔
Shadowgram Noun شعاعی تصویر ۔ سایہ آمیز نقاشی ۔
Shadowgraph Verb ایکسرے لینا ۔
Shadowgraphic Adjective ظلّی تصویری ۔ ساۓ والی ۔
Shadowgraphist Noun ظِلّی تصاویر بنانے والا ۔ ظِلّی مُصور ۔
Shadowgraphy Noun ظِلّی تَصویر کَشی ۔
Shadowily Adverb غیر حقیقی طور پر ۔ سایہ کی طرح ۔