English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Semper
Semper green
Sempervirent Adjective سدا بہار ۔
Sempervivum Noun جنس یا وِدنہ کا رسیلا پودا ۔ خصوصاً سر والی ۔ ہمیشہ بہار ۔ زلفِ عروساں ۔ حّیِ العالم ۔
Sempitern Adjective دائمی ۔ ازلی ۔ آبدی ۔ سرمدی ۔
Sempiternal Adjective جاوداں ۔ دائمی ۔ ابدی ۔ باآغاز مگر بے انجام ۔
Sempiternality Noun دوامیت ۔ ابدیت ۔
Sempiternally Adverb دائمی طور پر ۔
Sempiternity Noun دوام ۔ دائمی لحاظ سے ۔ سرمدی لحاظ سے ۔
Semple Adjective بھولا بھالا ۔ سیدھا سادہ ۔
Semplice Adjective, Adverb سادہ ۔ سیدھے سادھے طریقے سے ۔ جوش و جذبے کے بغیر گائی گئی ۔
Sempre Adverb موسیقی ۔ مستقلاً ۔ شروع سے آخر تک سب سُر تیور ۔
Sempstress Noun درزن ۔
Semre Adverb یکساں طور پر ۔ ایک ہی انداز سے ۔
Semsem Noun سمسم
Semtex Noun ایک بہت نرم ۔ بے رنگ پلاسٹک ۔ بھک سے اڑنے والا مادّہ ۔
Semuncia Noun آدھا اونس ۔ نصف اونس ۔
Sen Noun ایک چھوٹا جاپانی سکہ ۔
Senapati Name سینا پتی : سپہ سالار ۔ فوج کا کمانڈر ۔
Senarian Noun ایک لاطینی بحر ۔ شش رکنی ۔ بحر مسدس ۔
Senarius Noun چھ ماتراوں والی بحر ۔ خصوصاً آئمبک سہ رُکنی ۔
Senary Adjective چھکّا ۔ شش دار ۔
Senary division Noun چھ حصوں میں تقسیم ۔
Senary scale
Senate Noun کسی حکومت کا سب سے اُونچا قانون سازی کا ایوان ۔ قانون ساز اداروں کے دو ایوانوں میں سے ایوان بالا ۔
Senate house
Senate house examination
Senate house problem
Senator Noun مقنن ۔ مجلس وضع قوانین کا رکن ۔
Senatorial Adjective سینیٹر کا ۔ سینٹ سے مُتعلّق ۔ اس پر مُشتمل ۔