English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Semisupination | Noun | آدھا چہرہ اوپر کی طرف کر کے لیٹنا |
| Semisynthetic | Noun | قدرتی اشیاء سے بنی اشیاء اور کیمیائی مرکب سے چیز تیار کرنا |
| Semita | Noun | چھوٹی چھوٹی گانٹھوں کی پٹی جو بعض قسم کے بحری خار پشت کی خصوصیات ہے ۔ |
| Semite | Noun | سامی الاصل ۔ ان کاکیشیائی اقوام کا فرد ۔ |
| Semitendinosis | Noun | کمر کا ایک عضلہ |
| Semitendinosus | Verb | ران کے ایک پٹھے کا نام ۔ |
| Semiterrestrial | Adjective | نیم زَمینی ۔ بربحری ۔ کُچھ وَقَت خشکی پر گُزارنے والے ۔ دَلدَلی جگہوں میں اُگنے والے ۔ |
| Semitertian | Noun | ایک قسم کا وقفہ دار بخار ۔ |
| Semitic | Adjective | سامی ۔ نسل یا اقوام سام کا ۔ |
| Semitics | Noun | سامی زُبانوں ۔ ادب اور ثقافت کا مُطالعہ ۔ |
| Semitism | Noun | سامیت ۔ یہودیت پَرستی ۔ سامی ۔ زُبان کا لفظ ۔ |
| Semitist | Noun | سامی زُبانوں کا ماہِر ۔ |
| Semitization | Noun | سامیت سازی ۔ سامیت سازی کا عمل ۔ سامیت سازی کے متعلق ۔ |
| Semitize | Verb | سامیت کے رنگ میں رنگنا ۔ سامیانہ ۔ سامی بنانا ۔ |
| Semitonal | Adjective | آدھے سُر کا ۔ |
| Semitone | Noun | آدھا سُر ۔ نیم آہنگ ۔ سُرتی ۔ نیم سُر ۔ |
| Semitonic | Adjective | نیم سرتی سے متعلق ۔ نغماتی ۔ |
| Semitrailer | Noun | ٹرالی ۔ عقبی باربردار گاڑی ۔ ٹریلر سمیت باربردار گاڑی ۔ |
| Semitranslucent | Adjective | نیم شفاف ۔ دُھندلا ۔ |
| Semitransparent | Adjective | نیم شفاف ۔ نیم صاف ۔ دُھندلا ۔ |
| Semitropic | Adjective | نیم حاری ۔ |
| Semiviparous | Noun | نیم بچہ والی |
| Semivowel | Noun | نیم حرف عِلت ۔ حروف علت سے کم وقت میں ادا ہونے والی کم واضح اور مرکزی حیثیت نہ رکھنی والی ہو لیکن اس کی سی بھر پُور آواز ۔ |
| Semiweekly | Adjective | ہفتے میں دو بار ۔ ہفتے میں دو بار شائع ہونے والی اشاعت ۔ |
| Semiyearly | Adjective | ششماہی میں دوبار ۔ سال میں دو مرتبہ ۔ ششماہی طور پر ۔ |
| Semlotician | Noun | تَشخیص عَلامات کا ماہِر ۔ |
| Semmel | Noun | ایک قسم کی روٹی ۔ |
| Semmit | Noun | بنیان ۔ شمیز ۔ پتھوئی ۔ |
| Semnopitheque | Noun | لنگور ۔ |
| Semolina | سوجی ۔ |