English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Semiparasite | Noun | نیم طفیلی ۔ |
| Semiparasitic | Adjective | نیم طفیلی ۔ |
| Semiparasitism | Noun | نیم طفیلیت ۔ |
| Semiper meable | Noun | نیم مسامدار۔ |
| Semipermanent | Adjective | بعض طرح سے مُستقل ۔ غیر مِحدود عَرصے کے لیے ۔ نیم مُستقل ۔ |
| Semipermeable | Adjective | نیم جاذب ۔ |
| Semipermeable membrane | نیم مسامدار جھلی ۔ سیلوفین یا پارچمنٹ جیسی جھلی جو کچھ مالیکیولز کو سب کو نہیں گزرنے کی اجازت دے دیتی ہے ۔ ان کا اطلاق گیسوں کی علیحدگی اور طبی مقاصد کے لیے ہوتا ہے ۔ | |
| Semipolitical | Adjective | نیم سیاسی ۔ نیم سیاسی کاموں میں حِصہ لینے والا ۔ |
| Semiporcelain | Noun | گھٹیا چینی مَٹی ۔ جو اصل کے مُقابلے میں کم شَفاف اور ناہموار سطح والی ہوتی ہے ۔ |
| Semipostal | Noun | نیم مُقررّہ ٹِکٹ ۔ ایک قسم کا ڈاک ٹکٹ ۔ |
| Semiprecious | Adjective | نیم قیمتی ۔ ہیرے اور یاقوت کے مُقابلے میں کم قیمت ۔ |
| Semiprivate | Adjective | نیم نجی ۔ کسی قدر نِجی ۔ جیسے ہسپتال میں دو بستروں والا کمرہ ۔ |
| Semipro | Noun, Adjective | نیم پیشہ ورانہ ۔ نیم پیشہ ور ۔ |
| Semiprofessional | Noun, Adjective | نیم پیشہ ورانہ ۔ کھیل اور مشغلے کو آمدنی کی خاطر بطور جز وقتی پیشہ اختیار کر لینے والا ۔ |
| Semiprofessionaly | Adverb | نیم پیشہ ورانہ طور پر ۔ |
| Semipronation | Noun | نیم خمیدہ |
| Semiptosis | Noun | پپوٹوں کا آدھ کھلا ہونا |
| Semipublic | Adjective | نیم عوامی یعنی وہ جس کو عوام بھی کسی حَد تک استعمال میں لاسکتے ہوں ۔ |
| Semiquantitative | Noun | نیم معیاری |
| Semiquaver | Noun | ( موسیقی ) نصف لرزش کے برابر طول کی ماترا یا سُر کا جزو جو تحریری موسیقی میں ایک بڑی بندی سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اسے سولھواں سُر بھی کہتے ہیں ۔ |
| Semireligious | Adjective | نیم مَذہَبی ۔ |
| Semirigid | Adjective | قَدرے بے لچک ۔ ایک قسم کے طیّارے کے مُتعلّق جس کی شَکَل ایک سَخت کشتی نُما ساخت کے ذریعے قائم رکھی جاتی ہے ۔ |
| Semis | Noun | نصف ، آدھا |
| Semisacred | Adjective | نیم مُقدّس ۔ |
| Semisedentary | Adjective | نیم مُقامی ۔ یکجائی ۔ عادات کے حوالے سے بیشتر کسی ایک جَگہ رہنے والے ۔ |
| Semiskilled | Adjective | نیم ماہِر جو فن جانتا تو ہو لیکن اسے مہارت نہ ہو ۔ |
| Semisoft | Adjective | نیم نَرم ۔ معقُول طور پر چپچپا ۔ |
| Semisolid | Adjective | جُزوی طور پَر ٹھوس ۔ اِنتہائی لیس دار ۔ نیم ٹھوس مادّہ ۔ |
| Semispinalis | Verb | پشت کے چند پٹھے ۔ |
| Semissis | Noun | نصف ، نیم |