English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seminary Noun مَذہَبی تَربِيَت گاہ ۔ سکُول ، کالِج يا يُونيوَرسِٹی ۔ زَنانَہ مَکتَب دَرسگاہ جَہاں کِسی چيز کی اِبتِدا يا نَمُو ہوتی ہے ۔
Seminate Verb تخم ریزی کرنا ۔ بونا ۔
Seminated Verb بویا پھیلایا ۔
Semination Noun تخم ریزی ۔ تخم کاری ۔ بوار ۔
Semineferous Noun مولد منی ، حامل منی ، منی پیدا کرنے والا
Seminiferous Adjective منی کی تولید کرنے والا ، مولد باہ ، مولد منی ۔
Seminiferous epithelium Noun خصیوں میں منی کی نالیوں کو استر کرنے والی بلغمی جھلی
Seminiferous tubules Noun انابیب منی بَر ۔
Seminific Noun منی زا ، منی والا
Seminis profluvium Noun سیلان منی
Seminivorous Adjective تُخَم خور ۔
Seminole Noun امريکی ريڈ اِنڈِيَن کا ايک قَبيلَہ يا اُن کی زُبان ۔
Seminology Adjective سیمی نالوجی ۔ مادہ منویہ کا سائنسی مطالعہ ۔
Seminoma Noun فوطوں کی ایک اذیت رساں رسولی ۔
Seminoma germinoma Noun خصیوں میں منی کے کیڑوں پر مبنی رسولی
Seminomad Noun نيم خانَہ بَدوش ۔ وہ لوگ يا قبائل جو موسمی خانَہ بَدوش ہوتےہيں ۔
Seminomadic Adjective نيم خانَہ بَدوشانَہ ۔
Seminuria Noun بول منوی
Semiofficial Adjective نیم سَرکاری ۔ جُزوی سرکاری ۔ جس میں کُچھ سَرکاری اختیارات حاصِل ہوتے ہیں ۔
Semiofficially Adverb نیم سَرکاری طور پَر ۔
Semiology Noun فن تشخیص الامراض ، علم علامات مرض
Semiopaque Adjective جزواً ۔ قدرے نیم شَفاف ۔ قریب قریب شفاف ۔
Semiotic Noun, Adjective عَلاماتی ۔ اِشارتی ۔
Semiotical Adjective عِلم علامات سے مُتعلّق ۔
Semiotics Noun عِلم عِلامات ۔ علامات و اِشارات اور مُختلِف زُبانوں میں ان کے اِستعمال کے بارے میں عام نَظَریہ ۔
Semiovate Noun نیم بیضی
Semioviparous Adjective نیم بچہ زا ۔
Semipalmate Adjective نیف کف نُما ۔ نیم پنجہ نُما ۔
Semipalmated Adjective (حیوانیات ) نیم جھلّی دار پنجوں والا ۔
Semipalmation Noun نیم کَف نُما حالت ۔