English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Semielliptical | Adjective | نِصف ناقَصی ۔ نِصف بيضوی ۔ بالخَصُوص وہ جِسے آڑا کاٹاجائے ۔ |
| Semierect | Adjective | خَمدار ۔ جو پُوری طَرَح سيدھا نَہ ہو ۔ جھُکا ہُوا ۔ |
| Semifinal | Adjective | ٹونا منٹ میں آخری مُقابلے سے قبل دو دو میں مقابلہ ۔ |
| Semifinalist | Noun | آخری مُقابلے سے قبل مُقابلے کا کھلاڑی ۔ |
| Semifinished | Adjective | نامُکمل طور پر مُکمل ۔ نیم تیار مال ۔ |
| Semifitted | Adjective | کچی سلائی کردہ ۔ وہ ملبوس جس کو جسم پر پہنا کر دیکھنے کی غرض سے کچی سلائی کی گئی ہو ۔ |
| Semiflexible | Adjective | نیم لچک دار ۔ |
| Semifluid | Noun | نیم مائع ۔ نیم سیال ۔ گاڑھا جو پورے طور پر سیال نہ ہو ۔ |
| Semifluid semiliquid | — | — |
| Semiformal | Adjective | جزواً رسمی ۔ جزوی تکلف والا ۔ نیم رسمی ۔ دستور ۔ |
| Semifossil | Adjective | نیم متحجر ۔ نیم رَکازِی ۔ نیم کنجور ۔ زمین میں دب کر پوری طرح پتھر نہ بنا ہو ۔ |
| Semifossilized | Adjective | نیم متحجر ۔ نیم رکاز ۔ نیم کنجور ۔ |
| Semifunctional | نیم تفاعلی ۔ | |
| Semiglobular | Adjective | نصف کُرّے کی شکل میں ۔ |
| Semigloss | Adjective | نیم چمکیلا ۔ نصف چمک دمک والا ۔ |
| Semigovernmental | Adjective | نیم سرکاری ۔ قَدرے سرکاری اختیارات لیے ہوۓ ۔ |
| Semilamar fold | Noun | آنکھ کے پہلے پردہ کی نیم ہلالی ، چنٹ |
| Semilegendary | Adjective | نيم فَرضی ۔ نيم افسانوی ۔ نيم شَفاف ۔ |
| Semilinar valve | Noun | صمام ہلالی |
| Semiliquid | Adjective | نيم سَيّال ۔ نيم رَقيق ۔ گاڑھا ۔ |
| Semiliterate | Adjective | نيم خُواندَہ ۔ لِکھنے پَڑھنے کی تھوڑی سی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔ شُد بُد رَکھنے والا ۔ |
| Semilnar bone | Noun | نیم دائروی ہڈی |
| Semilunar | Noun | خمیدہ ہڈی ، والو وغیرہ ۔ |
| Semilunar alar | Noun | گھٹنےکے جو ڑوں کی کری |
| Semilunar bone | Noun | خمیدہ ہڈی ۔ عظم ہلالی ۔ کمانی ہڈی ۔ |
| Semilunar ganglionic | Noun | عقدہ ہلالی |
| Semilunar hiatal | Noun | اوپر والے جبڑے میں ناک وغیرہ کی گزرگاہ |
| Semilunar valve | Noun | (تَشريحُ الاعضا) ہِلالی صَمام ۔ ان دو صَماموں ميں سے ايک جو شَريانِ اعظَم کے اور پھيپھڑی شَريان کے مُدخِلوں پَر واقع ہيں ۔ |
| Semilunaris | Noun | خط ہلالی خط ابیض کے دونوں طرف آنے والا خط |
| Semilunasis conjunctivae membra | Noun | طبقہ ملتحمہ کی ہلالی جھلی |