English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Semicircular duct | Noun | کان کے اجوف کی نالی |
| Semicivilization | Noun | نيم تہذيب ۔ |
| Semicivilized | Adjective | نيم مُہَذَّب ۔ |
| Semiclassic | Noun | ادَب عالِيَہ ۔ |
| Semiclassical | Adjective | (موسيقی ۔ نيم کلاسيکی ۔ کلاسيکی سے کَم دَرجَہ ۔ |
| Semicolon | Noun | وَقف ناقَص ۔ ٹھہراو کی ايک عِلامَت ۔ |
| Semicomatose | Adjective | لا شعوری کی سرحدی پوزیشن ۔ |
| Semicommercial | Adjective | نيم تِجارَتی ۔ محدُود تِجارَتی بازار کاری کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| Semiconducting | Adjective | نیم موصل ۔ نیم برق گزار ۔ برقی رو گزارنے کے لیے ایسی چیز جو نیم موصل حالت میں ہو ۔ |
| Semiconductor | Phrase | سیمی کرو موسوم ، سیکس کروموسوم : جانوروں ۔ میں کرو موسومز کے جوڑے میں سے ایک کروموسوم جو جنس کا تعین کرتا ہے ۔ |
| Semiconscious | Adjective | نيم شَعُوری حالَت ميں ۔ نيم مَدہوش ۔ |
| Semiconsciously | Adverb | نيم مَدہوشی کے انداز ميں ۔ |
| Semiconsciousness | Noun | نيم آگاہی ۔ نيم شَعُور ۔ نيم مَدہوشی ۔ |
| Semicylinder | Noun | نصف اسطوانہ جو عمودی طور پر کاٹا جائے ۔ عمودی طور پر کاٹی گئی چیز ۔ عمودی طور پر کاٹنے کا عمل ۔ |
| Semicylindrical | Adjective | نیم اسطوانی ۔ نیم اسطوانی کی حالت ۔ نیم اسطوانی کے متعلق ۔ |
| Semidesert | Noun | نیم صحرا ۔ بہت ہی خُشک علاقہ جس میں ریگستان کی خصوصیات پائی جائیں ۔ |
| Semidetached | Adjective | نیم علیحدہ ۔ جزوی طور پر علیحدہ ۔ |
| Semidiameter | Noun | نصف قُطر ۔ قوس ۔ |
| Semidiurnal | Adjective | نیم روزہ ۔ دن میں دوبار ۔ نصف دن پر مُشتمل ۔ |
| Semidivine | Adjective | نيم ديوتا ۔ ديوتا سَرُوپ ۔ مُقَدَّس شَخصِيَت ۔ اِنسان کی بَجائے ديوتا کی مانِند ۔ |
| Semidocumentary | Adjective | افسانوی اِظہار ميں پيش کَردَہ حَقيقَت ۔ افسانَہ نُما حَقيقَت ۔ |
| Semidome | Noun | (فَنِ تَعمير) نِصف گُنبَد ۔ نيم دائرَہ ۔ احاطے يا کَمرے پَر عمُودی تَعمير ۔ |
| Semidomed | Adjective | نيم گُنبَد نُما ۔ |
| Semidomesticated | Adjective | نيم پالتُو ۔ |
| Semidomestication | Noun | نيم پالَن کاری ۔ نيم پالتُو پَن ۔ |
| Semidormancy | Adjective | سیمی ڈارمینسی ۔ نیم خوابیدگی ۔ پودوں کی معمول کی نشوونما میں کمی ۔ |
| Semidry | Adjective | نيم خُشک يا نيم تَر ۔ |
| Semidrying | Adjective | تھوڑا بھيگا ہُوا ۔ |
| Semiellipse | Noun | نِصف بيضوی شَکَل کا ۔ |
| Semielliptic | Adjective | نِصف بيضوی ۔ |