English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Semi transparent
Semi uncial
Semi valves Noun ہلال صمام ۔
Semi variable cost Adjective نیم متغیر لاگت ۔
Semi vowel
Semi weekly
Semi widcat
Semiannual Adjective نيم سالَہ ۔ سال ميں دو بار ۔ چھماہی ۔ شَشماہی ۔ چھ ماہ تَک رہنے والا ۔
Semiannually Adverb ہَر شَشماہی پَر ۔
Semiaquatic Adjective (حَياتِيات) نيم آبی ۔ وہ جانوَر جو پانی کے کِنار ے رہتے ہيں ۔ مينڈَک وَغيرَہ ۔
Semiarid Adjective نيم بارانی ۔ وہ علاقَہ جَہاں بِالعمُوم دَس سے بيس اِنچ سالانَہ کے دَرمِيان بارِش ہوتی ہے ۔
Semiatonomous Adjective نيم خُود مُختار ۔ جو مُکَمَل طَور پَر بااِختِيار نَہ ہو ۔
Semiautomatic Adjective نيم خُود کار ۔ فائر کَرنے والے آلات ۔ جيسے توپ ۔ رائفَل وَغيرَہ ۔
Semiautomatically Adverb نيم خُود کارانَہ ۔
Semiautomtically Adverb نیم خود کارانہ ۔
Semiautonomous Adjective نیم خود مُختار ۔ جو مُکمل طور پر بااختیار نہ ہوں ۔
Semibasement Noun نيم تہ خانَہ ۔ وہ تہ خانَہ جو بالائی عِمارَت کے سارے حِصّے کے نيچے نَہ ہو ۔
Semibreve Noun موسیقی ۔ طویل ترین رائج یا معیاری سُر جس کا وقفہ دو سُرتیوں یا چار پاو ماترکوں کے برابر ہوتا ہے ۔
Semicanal Noun نیم دائری نالی ، قناۃ ہلالیہ
Semicarbazide h2nnhconh2
Semicarpus anacardium Noun بھیلا ، بلادر ، بھلانواں
Semicartilaginous سیمی کارٹی لیگی نس ۔ نیم غضرونی ۔ جزوی طور پر کرکری ۔
Semicentenary Noun, Adjective نيم صَدی يا پَچاس سال بَعد ۔
Semicentennial Adjective پنجاہ سالہ ۔ پچاس سال بعد کا ۔ پنجاہ سالہ تقریب ۔
Semicentennial semicentenary
Semicircle Noun نيم دائرَہ ۔ آدھا دائرَہ ۔ قَوس ۔ نيم دائرے کی شَکَل کی کوئی چيز ۔
Semicircular Adjective نيم مَدوَر ۔
Semicircular canals Adjective نیم دائرہ نما نالیاں ان کی تعداد ہے مثلا کان کی اندرونی بھول بھلیوں والی نالی ، ان کا کام جسم کی پوزیشن کو متوازن رکھنا ہوتا ہے ۔
Semicircular canals Adjective نیم دائرہ نما نالیاں ان کی تعداد ہے مثلا کان کی اندرونی بھول بھلیوں والی نالی ، ان کا کام جسم کی پوزیشن کو متوازن رکھنا ہوتا ہے ۔
Semicircular cs