English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Selling agent com Adjective گماشتہ کارندہ فروخت ۔
Selling costs Combining Form مال فروخت کرنے کے مصارف قیمت فروخت ۔
Selling costs com Adjective مال فروخت کرنے پر اٹھنے والے اخراجات ۔
Selling expenses مصنوعات کی اشتہار بازی کے اخراجات ۔
Selling out stk Adjective سارا مال فروخت کر ڈالنا قرض خواہوں کی ادائیگیوں کی خاطر سارا مال بیچ دینا پوشیدہ سودے سے دھوکا دینا سارے مال کا بک جانا کسی معاہدے یا اقرار سے بھر جانا غداری یا دغابازی کر جانا ۔
Selling plater
Selling price Noun بکری کا دام ۔ قیمت فروخت ۔
Selling prices Adjective قیمت فروخت ۔
Selling race Noun وہ گھُڑ دوڑ جِس ميں جيتنے والے گھوڑے کو نيلامی ميں جَبکہ باقی دُوسرے گھوڑوں کو اپنی پہلی قيمَت ميں فَروخت کِيا جاتا ہے ۔
Selling race Noun وہ گھُڑ دوڑ جِس ميں جيتنے والے گھوڑے کو نيلامی ميں جَبکہ باقی دُوسرے گھوڑوں کو اپنی پہلی قيمَت ميں فَروخت کِيا جاتا ہے ۔
Selling short Noun زیر کارانہ فروخت ۔
Selling short stk Adjective کم وقعت دینا کم قیمت کا سمجھنا پوری طرح قبضے میں لیے بغیر کسی شے کو بیچنا اس امید پر کہ اس فروخت میں نفع بھی ہوگا اور بالاخر فروخت کی شرائط بھی پوری ہو جائیں گی ۔
Sellotape Noun, Verb چپکواں ۔ شفاف پلاسٹک وغیرہ کے فیتے سے باندھنا ۔ بند کرنا ۔
Sellotaped Verb سیلوٹیپ لگائی ۔
Selsonacea Adjective سیلسونیشیا ۔ چرخی حیوانات کا آرڈر ۔ ان کا جسم لمبوترا جوڑ دار ۔ چھوٹا سر ۔ لمبی پتلی گردن ۔
Selsyn synchro
Seltzer Noun اب معدن ۔ سیلسر پانی ۔ ایک قُدرتی معدنی پانی ۔
Seltzer seltzer water
Seltzogene Noun سوڈا واٹر ۔ آب سلسری بنانے کی مشین ۔
Selva Noun منطقہ حارہ کا جنگل جس میں سالانہ بارش کم سے کم سوا انچ ہوتی ہے ۔
Selvage Noun کنارہ ۔ کنی ۔ کور ۔
Selvage selvedge
Selvage vedge
Selvaged Noun کنارہ دار ۔ حاشیے دار ۔
Selvaged selvedged
Selvagee Noun رسی کے سوتی دھاگوں کا لچھا جو آپس میں لپیٹا ہوا ہوتا ہے اور گوپھن کا کام کرتا ہے ۔
Selvedge Noun کپڑے کی بناوٹ کو ادھڑنے یا بکھرنے سے بچانے کے لیے گوٹ وغیرہ لگانا دوسرے رنگ یا نمونے کا حاشیہ یا گوٹ جسے الگ کرنا یا چھپانا مقصود ہو ۔ پہاڑی کے دامن کا میدانی علاقہ ۔
Seman Noun مَنی ۔ نُطفَہ ۔ خُصیوں اور زائد اعضا سے رَطُوبَت کا افراز ۔ مَثلاً پَراسٹیٹ اِس میں سَپَرمیٹا زوآ ہوتے ہَیں ۔ سَفَید گاڑھی رَطُوبَت ، مَخصُوص بُو ، اِس میں سپَرم خُوردبین سے نَظَر آتے ہَیں اور ایک مِلی لیٹَر میں دَس کَروڑ سپَرم ہوتے ہَیں اور یہ نَسَل بَڑھانے کے ذِمَّہ دار ہوتے ہَیں ۔ اِن کے مُردَہ یا بے ہوش ہونے سے حَمَل نَہیں ہوتا ۔ جَب یہ ہوش میں ہوتے ہَیں اُس وَقت ہی حَمَل ہوتا ہے
Semanteme Noun معیّنہ بنیادی لسانی اکائی جو کسی ذہنی تمثال یا تصوّر کو ظاہر کرے ۔ سب سے چھوٹی بامعنی صوتی اکائی ۔
Semantic Adjective معنوی ۔ معنی سے متعلق ۔