English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Semantic aphasia Noun معنوی جسمہ
Semantic differential Adjective الفاظ کے متعلقہ اور پیوستہ معانی کا استحزاج ۔
Semantical Adjective معنویاتی ۔
Semantical definition Noun ( فلزیات ) مغنیاتی تعریف ۔
Semantical semantic
Semantically Adverb بروۓ معنویات ۔
Semanticist Noun ماہر معنیات ۔ وہ شاخ جو الفاظ کے معنی سے تعلق رکھتی ہے ۔ اس کا ماہر ۔ اور معنیات کا علم رکھنے والا ۔
Semantics Noun علم المعانی ۔ مفہوم الفاظ کا مُطالعہ ۔
Semaphore Verb جھنڈی یا اشارے بردار کے ذریعہ اشارہ کرنا یا جانے کی اجازت دینا ۔
Semaphore plant Noun چمرا ، تار برقی پودا
Semaphoric Adjective سیما فوری ۔
Semaphoric semphorical
Semaphorically Adverb سیما فوری لحاظ سے ۔ بذریعہ اِشارہ بردار ۔
Semasiological Adjective لَفظِياتی ۔ مَعنوی ۔
Semasiologically Adverb لَفظِياتی ۔ مَعنوی طَور پَر ۔
Semasiologist Noun لَفظِيات/ مَعنوِيات کا ماہِر ۔
Semasiology Noun لَفظِيات ۔ لَسانِيات کی وہ شاخ جِس کا مَفاہيم سے تَعلُق ہے ۔ مَعنوِيات ۔
Sematic Adjective (حيوانِيات) کِسی دَر پيش خَطرے کے وَقت پيدا ہو جانے والی نُماياں تَبديلی ۔
Sematographic Adjective علامات نگاری کا یا اس سے متعلق ۔
Sematography Noun علامات نگاری ۔
Sematology Noun علاماتیات ۔
Sematuridae Adjective سیماٹوریڈا ۔ پتنگوں کا ایک خاندان ۔ فلسی پر رکھنے والے پروانے و تیتریوں میں شامل ہیں ۔
Semblable Noun, Adjective مُشابَہ ۔ مُماثِل ۔ ہَم شَکَل ۔
Semblably Adverb مُشابہَت رَکھتے ہُوئے ۔
Semblance Adjective مشابہت ظاہری شکل حیثیت ۔
Semblance of title حقیت ظاہری ۔
Semblance semblative
Semblant Adjective ظاہری ۔ دکھاوے کا ۔ نمائشی ۔
Semble Verb ایسا معلوم ہوتا ہے ۔
Seme Adjective گل کشیدہ ۔ ایک سے فاصلے پر ایک ہی چھوٹا ڈیزائن ٹانکا ہوا ۔