English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Self will
Self willed
Self willed
Self willedly
Self willedness
Self winding
Self wisdom
Self wise
Self worship
Selfcommand Noun جذبات پر قابو ۔
Selfdestruct Verb خود کو تباہ کرنا ۔
Selfdestructed Verb خود کو تباہ کیا ۔
Selfdramatizing
Selfhood Noun انفرادیت ۔ ذاتی تشخص ۔ خودی ۔ خودشناسی ۔
Selfish Adjective خود غرض ۔ خود مطلب ۔ خود پرست ۔
Selfishly Adverb خود غرضانہ ۔ خود غرضی سے ۔
Selfishness Noun خود غرضی ۔ غرض بینی ۔
Selfishness is the order of the day Phrase آجکل دنیا مطلب کی ہے
Selfism Noun خود مطلبی ۔ ذاتی غرض میں انہماک ۔
Selfknowledge
Selfless Adjective بے غرض ۔ بے نفس ۔
Selflessly Adverb بے غرضانہ ۔ بے نفسی سے ۔
Selflessness Noun بے غرضی ۔ بے نفسی ۔ ایثار ۔
Selfmate Noun غلط چال جس سے حریف کو مات دینے کا موقع مل جائے ۔ خود کو مات ۔
Selfness Noun انفرادیت ۔ ذاتی تشخص ۔ جوہرِذات ۔ خود پرستی ۔ انانیت ۔
Selfsame Adjective بالکل وہی ۔ ایک جیسا ۔ ایک دوسرے سے ملتا جُلتا ۔ ہو بہو ۔ دو رُخی تصویر ۔
Selion Noun دو کیاریوں کے بیچ کی زمین ۔
Selivery Noun, Adjective زچگی ۔
Seljuk Noun, Adjective سلطنت عثمانیہ سے پہلے گیارویں سے تیرھویں صدی تک وسطی و مغربی ایشیا پر حاکم ترک خاندانوں میں سے کوئی ۔ سلجوقی ۔ سلجوقیوں سے متعلق ۔
Seljukian Noun, Adjective سلجوقی ۔ سلجوقیہ ۔ ترک خاندانوں میں سے کوئی ۔ سلجوقیوں سے متعلق ۔