English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Semecarpus Adjective بھلانوہ ۔
Semee Adjective افشاں کیا ہوا ۔ گل کشیدہ ۔
Semeiologic Adjective علم تشخیص کا یا اس سے متعلق ۔ علم علامات سے متعلق ۔
Semeiologist Noun علم علامات مرض کا ماہر ۔
Semeiology Noun علامات ۔ تشخیص ۔ علم تشخیص ۔ علم علامات ۔
Semeiosis Adjective علامات امراض کا مطالعہ ۔
Semeiotic Noun علاماتی ۔
Semeiotics Noun علاماتیات ۔ علم علامات مرض ۔
Semelincident Noun وہ مرض جو زندگی بھر میں ایک ہی بار عارض ہو جیسے چیچک
Semelography Noun مرض کی علامات کا بیان
Semelology Noun علم علامات الامراض
Sememe Noun لسانیات ۔ معنی کی اکائی جو ایک صرفیے سے ظاہر ہو ۔
Semen Noun مادہ منویہ ، ویرج ، منی ۔ یہ سپر ماٹوزو آ کا حامل ہوتا ہے ۔
Semenuria Verb پیشاب میں مادہ تولید کی موجودگی ۔
Semester Noun ميقات ۔ چھ ماہ کی مُدَّت کا عرصَہ ۔ نَصف تَعليمی سال ۔
Semester system Adjective پورے تعلیمی سال کو دو ٹرم یا سمسٹر میں تقسیم کرنا جس میں سے ہر ایک ۱۵ تا ۱۸ ہفتوں پر مشتمل ہو ۔
Semestral Adjective میقاتی ۔
Semestral semestrial
Semestrial Adjective شش ماہی ۔ چھ ماہی ۔
Semi Noun نصف دائرہ ۔ جزوی ۔ کسی قدر ۔ کسی حد تک نیم سرکاری جزوی طور پر الگ ۔ تقریباً ۔ کم و بیش ۔ ادھورا خفیف مسکراہٹ ۔
Semi Noun نصف دائرہ ۔ جزوی ۔ کسی قدر ۔ کسی حد تک نیم سرکاری جزوی طور پر الگ ۔ تقریباً ۔ کم و بیش ۔ ادھورا خفیف مسکراہٹ ۔
Semi acquaintance
Semi aerial
Semi agricutural Noun نیم زراعتی ۔
Semi allegiance
Semi amphibious
Semi animate
Semi annual نصف سالہ ۔
Semi annual نصف سالہ ۔
Semi annually