English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sagging Noun خم ۔ جھونک یا جھوک ۔
Saggital Adjective تیر کے مشابہہ ۔
Saggy Adjective خمیدہ ۔ خم دار ۔ جھکا ہوا ۔
Saghar Name ساغر : پیالہ ۔ گلاس ۔ جام ۔
Sagheer Name صغیر ۔ چھوٹا ۔
Sagheera Name صغیرہ ۔ چھوٹی ۔
Sagher Name ساغر ۔ جا م ۔
Saghi Name سغی : بادل ۔ بر ۔
Saghia Name صاغیہ ۔ انسان ۔
Saghil Name سغل : کمزوراور ضعف بدن آدمی ۔ بد خلق ۔
Saghir Name صاغر : ذلیل و خوار آدمی ۔
Saghira Name صغیرہ ۔ کم عمر کمسن چھوٹی ۔
Saghma Name ثاغمہ ۔ چومنہ بوسہ لینا ۔
Saghmam Name ثغمام ۔ ایک قسم کی سفید گھاس ۔
Saghna Name ثغنہ ۔ لازم ہونا ۔ ضروری ہونا ۔
Sagil Name ثاقل ۔ قوی وزنی ۔
Saginata taenia Noun گائے کے نیم پختہ گوشت میں ہوتے ہیں یہ کیچوے اپنے چار خون چوسنے والے پنجے انتڑیوں کی دیواروں میں پیوست کر لیتے ہیں
Sagitta Adjective سیگیٹا ۔ زیادہ تر مچھلیوں کے کانوں کے دو حجروں میں سے بڑا ۔
Sagittal Verb تیر کے مانند ۔
Sagittal occipitomental Noun سہمی قطر
Sagittal section Noun قطع سہمی ، سر کی لمبے رخ والی درز کو کاٹنا
Sagittal suture Noun درز سہمی ۔
Sagittalis Noun لاطینی
Sagittally Adverb سہمی سطح کی طرف ۔
Sagittaly Adverb تير کی طَرَح سے ۔
Sagittarian Noun, Adjective قنطوری ۔
Sagittariidae Adjective سیگیٹاریڈا ۔ گیم برڈز کا خاندان ۔ جس میں اکلوتی نوع پائی جاتی ہے ۔
Sagittarius برج قوس راس ۔
Sagittary Noun قنطروس جو ٹروجن کی فوج سے یونان کے خلاف لڑا تھا ۔
Sagittate Adjective سیگی ٹیٹ ۔ تیر نو کی ۔ کف برگ کی شکل جو تیر سے مشابہہ ہو ۔