English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Selectee Noun مُنتَخِب شُدَہ ۔ چُنا ہُوا ۔ اِنتِخاب کِيا ہُوا ۔
Selection Noun انتخاب ۔ چناﺅ ۔
Selection rule قاعدہ انتخاب ۔ ایسا قاعدہ یا اصول جو انواع میں برقی توانائی کے لیولز کے درمیان عمل انتقال کو کنٹرول کرتا ہے ۔
Selective Adjective انتخاب کا اہل ۔
Selective absorption Noun جذب انتخابی ۔
Selective admission Noun انتخابی داخلہ ۔
Selective arteriography Noun بذریعہ کیتھیڑ کسی شریان میں مواد داخل کر کے اس کا ریڈیائی معائنہ کرنا
Selective breeding Noun انتخابی تولید
Selective mutism Noun بچپن میں گفتگو کرنے میں ہچکچاہٹ بچہ ایک مخصوص ماحول میں مخصوص افراد سے گفتگو کرنا پسند کرتا ہے
Selective school Adjective وہ سکول جو تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے صرف منتخب بچوں کو داخلہ دے ۔
Selective service Noun تَرجيحی اِنتِخابی خِدمَت ۔ کِسی عسکَری شاخ ميں جَبری خِدمَت گُزاری ۔
Selectively Adverb مُنتَخِب طَور پَر ۔
Selectiveness Noun اِنتِخابِيَت ۔
Selectivity Noun اِنتِخابِيَت ۔ چَناو پَن ۔ اِنتِخابی رُجحان رَکھنے کی صَلاحِيَت اور کيفِيَت ۔
Selectivity of catalyst عمل انگیز کی انتخابیت ۔ اس سے مراد کسی عمل انگیز کی وہ صلاحیت ہے جو مخصوص پراڈکٹ کے حصول کے لیے تعامل کی سمت متعین کرتا ہے ۔ مثلا این ہیپٹین کی انتخابیت پلاٹیمن عمل انگیز کی موجودگی میں ٹولینCH3, C6H5 مہیا کرتی ہے ۔
Selectly Adverb پسندیدہ طور پر ۔ عمدہ طور پر ۔
Selectman Noun نیو انگلینڈ کے کسی مجلس یا بورڈ کے تین سال کے لیے منتخب شدہ ارکان میں سے کوئی ایک ۔
Selectness Noun پَسنديدَہ پَن ۔ عُمدَہ پَن ۔
Selector Noun چننے والا ۔ انتخاب کنندہ ۔
Selectron Noun ایک تجارتی سکیم جس میں ریڈیو ایکٹو ذرائع کو سر بمہر رکھا جاتا ہے ۔
Selecytion Noun سلیکشن ۔ ایپلیکیشنز میں آن سکیرن ڈاکیومنٹ کا ایک ہائی لائٹ کیا ہوا حصہ ۔
Selegiline hydrochloride Adjective ایک رکاوٹ پیدا کرنے والا ڈوپا مین کا ری سیپٹر ، جو پارکنسن ڈزیز کے لیے مفید ہوتا ہے ۔
Selenate Noun (کيمِيا) سيلينک تيزاب کا نَمَک ۔
Selene Adjective ناخنوں کے سفید داغ ۔
Seleniasis Noun جنوع ، صرع ، مرگی ، پاگل پن
Seleniasmus Noun خواب خرابی ، نیند میں چلنا
Selenic Adjective (کيمِيا) سلينِيَم کا ۔ سَلينِيَم کا حامِل ۔
Selenic acid Noun (کيمِيا) سيلينک تيزاب ۔ ايک تيز دو اساسی تيزاب جو سونے اور پلاٹينِيَم کو بھی پِگھلا ديتا ہے ۔
Selenide Noun کسی قلوی عنصر یا اصلیہ کے ساتھ سلینیم کا مرکب ۔
Selenides سیلینائیڈز ۔ سیلنیئم کے دوہرے مرکبات جو دوسرے عناصر کے ساتھ مل کر بنتے ہیں ۔ سلفائیڈ جیسے ہیں اور آب پاشیدگی سے H2Se میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔