English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seleniferous Adjective سلينِيَم کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Selenio
Selenious Adjective سِلينِيَم لِيے ہُوئے ليکِن نيچی گِرِفت کی حالَت ميں ۔ سيلينائی
Selenious acid Noun ایک قسم کا دو اساسی ترشہ ۔
Selenite Noun حِجرُالقَمَر يا قَلمی کھَريا ۔ جِپسَم کی ايک قِسم ۔
Selenitic Adjective جپسم کی ایک خاص قسم کے متعلق ۔ پتھروں کی خاص قسم کے متعلق ۔
Selenium Noun سلينِيَم ۔ ايک غَير دھاتی عنصَر ۔
Selenium cell Noun سلينِيَمی سيل ۔ ايک قِسم کا ضَيا بَرقی سيل ۔
Selenlum Adjective ایک غیر معدنی عنصر ۔
Selenocentric Adjective قمر مرکزی ۔ جو چیز چاند میں سے دیکھی جاۓ ۔
Selenocyanates سیلینو سایا نائیٹس ۔ ہیلیئم کے حاصلات جن میںScCN گروپنگ ہوتی ہے ۔
Selenodont Noun قمر دنداں ۔ یہ ایک دودھ پلانے والا جانور ہے اس کے دانتوں پر ہلال نما دندانے ہوتے ہیں ۔
Selenograph Noun چاند کی تصویر یا نقشہ کشی ۔
Selenographer Noun قَمَر نِگارانَہ ۔
Selenographic Adjective قمر نگاری کا ۔ قمر نگارشتہ ۔ قمریاتی ۔
Selenographist Noun قمر نگار ۔
Selenography Noun (فَلکِيات) جُغرافِيَہ قَمَر ۔ قَمَر نِگاری ۔ وہ عِلمی شاخ جو چاند کےبارے ميں مَعلُومات سے مُتعلِق ہے ۔
Selenologic Adjective قمریات سے متعلق ۔
Selenologist Noun ماہِر قَمَرِيات ۔
Selenology Noun قَمَرِيات ۔ عِلمُ القَمَر ۔ وہ شعبَہ جو چاند کے سَطحی خَدوخال سے واسطَہ رَکھتا ہے ۔
Selenoplegia Noun سیلینم (عنصر)
Selenotropic Adjective قمر مائل ۔ مائل بہ سوۓ قمر ۔
Selenotropism Noun قمر رخی ۔ قمر میلانی ۔ میلان بہ سوۓ قمر ۔
Selerencephalia Verb دماغ کا کڑا پڑا جانا ۔
Seleritis Adjective آنکھ کی سفیدی کی سوجن و سوزش ۔
Seleroderma Adjective جلد کی پرانی سوزش ۔
Selerogenous Verb سخت ہو جانا ۔
Seleroma Adjective کسی بافت کے سخت پڑنے کا عمل ۔
Seleromenix Adjective دماغ کی بیرونی مگر سخت ترین جھلی ۔
Selerosarcoma Verb گوشت والا سخت پھوڑا ۔