selectivity of catalyst – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عمل انگیز کی انتخابیت ۔ اس سے مراد کسی عمل انگیز کی وہ صلاحیت ہے جو مخصوص پراڈکٹ کے حصول کے لیے تعامل کی سمت متعین کرتا ہے ۔ مثلا این ہیپٹین کی انتخابیت پلاٹیمن عمل انگیز کی موجودگی میں ٹولینCH3, C6H5 مہیا کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu