English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Seizer | Noun | پَکَڑنے والا ۔ حِراسَت ميں رَکھنے والا ۔ قَبضے ميں کَرنے والا ۔ |
| Seizer seisor seizor | — | — |
| Seizing | Noun | پَکَڑ ۔ گِرِفت ۔ باندھ ۔ بَندھَن ۔ باندھنے يا جَکَڑنے کا عمَل ۔ |
| Seizure | ضبط قرتی ۔ | |
| Sejant | Adjective | اس طرح کی نشست ۔ |
| Sejant sejeant | — | — |
| Sejour | Noun | قیام کرنا ۔ قیام گاہ ۔ |
| Sejunction | Noun | علیحدہ کرنا ۔ علیحدگی ۔ جدائی ۔ |
| Sekt | Noun | ایک طرح کی جرمن تابدار شراب ۔ |
| Selachian | Noun, Adjective | مَچھلِيوں کا ايک باہَم مُتعلِق گِروہ جِس ميں شارک ، سَنگ ماہی وَغيرَہ شامِل ہيں ۔ |
| Selachii | Adjective | سیلاچی ۔ مچھلیوں کی ایک جماعت ۔ جس میں شارک ۔ سکیٹ اور ریز مچھلیاں شامل ہیں ۔ |
| Selachoid | Adjective | شارک مچھلی سے مشابہ ۔ |
| Seladang | Noun | ملایا کا جنگلی سانڈ ۔ ایک خاص قِسم کا سانڈ ۔ |
| Selaginella | Noun | چھوٹے قَد والے پودے کی بے گُل و بار قِسم ۔ |
| Selaginellales | Adjective | سیلا گائی نیلیز ۔ چھوٹی اشنہ یا کائیوں کا ایک آرڈر ۔ ان میں کثیر سپورز ہوتے ہیں ۔ پتے کے بالائی حصہ میں لتہ ہوتا ہے ۔ |
| Selago | Noun | جنوبی افریقہ کی ایک قسم کی بوٹی ۔ |
| Selah | Noun | سِلاہ ۔ زَبُور ميں ايک عبرانی لَفظ جِسے مُفتی يا قاری کے لِيے ہِدايت سَمجھا جاتا ہے ۔ |
| Selanodont | Adjective | سیلانو ڈونٹ ۔ ہلالی دندانہ ۔ |
| Selastrus montana | Noun | کنٹائی ، کھٹائی |
| Seldinger catheter | Noun | ورید میں ادخال کے لیے ایک خاص قسم کی کیتھیڑ اور تار جو دل وغیرہ تک پہنچائی جائے |
| Seldinger eatheter | Adjective | ورید میں ادخال کے لیے ایک خاص قسم کی کیتھی ٹر اور اور تار جو دل وغیرہ تک پہنچائی جائے ۔ |
| Seldinger intra arteria | — | — |
| Seldom | Adverb | کبھی کبھار ۔ شاذ و نادر ۔ |
| Seldomness | Noun | شاذِيَت ۔ کَم يابی ۔ |
| Select | Verb | چننا ۔ منتخب کرنا ۔ جتانا ۔ آگے لانا ۔ سبقت دلانا ۔ |
| Select a book whose colour is black | Phrase | ایسی کتاب چنوجس کارنگ سیاہ ہو |
| Select any story of your choice and identify and write these elements from that story | Phrase | اپنی پسند کی کسی کہانی کا انتخاب کریں اور اس کہانی میں سے یہ عنوانات پہچانیں اور لکھیں |
| Select committee | Noun | کسی خاص مقصد کے لیے قائم کی جانے والی پارلیمینٹ کی چھوٹی منتخب یا خصوصی کمیٹی ۔ |
| Selectable | Adjective | لائق انتخاب ۔ انتخاب کے قابل ۔ پسندیدہ ۔ |
| Selected | Adjective | منتخب ۔ چیدہ ۔ چنا ہوا ۔ |