English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seiche Noun کِسی جھيل يا محصُور آب گاہ ميں ۔ دَفعتاً طَرفينی تَلاطَم ۔
Seidel Noun شَراب : بِيئر : پينے کا بَڑا پِيالَہ جِس پَرعمُوماً قَبضَہ دار ڈھَکنا ہوتا ہے ۔
Seidlitz powder Adjective سوڈیم پوٹاشیم ٹارٹریٹ اور ٹارٹیرک ایسڈ سمانے والے سوڈیم بائیکاربونیٹ پاﺅڈر ۔ دونوں پاﺅڈروں کو پانی میں حل کر کے خوشبو تیار کی جاتی ہے ۔ اسے پانی میں حل کرنے پر بلبلے نکلتے ہیں ۔
Seidlitz powders Noun سِڈ لِٹس پوڈر ۔ فَروٹ سالٹ ۔ دو سَفُوفور کا مُرَکَّب ۔
Seif Noun سیفی تودہ ۔ ایک لمبی پہاڑی کی شکل کا ریت کا ٹیلا ۔
Seignette salt سیگنیٹ سالٹ ۔ سوڈیم پوٹاشیم ٹارٹریٹ ۔
Seigneur Noun فرانسيسی تاريخ ۔ فرانسيسی جاگير دار ۔
Seigneurial Adjective جاگير دارانَہ ۔
Seigneury Noun جاگیر ۔ رئیس کی جاگیر ۔
Seignior Noun فرانس ميں اِحتِرام کا لَفظِ خَطاب ۔ جَناب ۔ حَضُور ۔
Seigniorage Noun حق شاہی ۔ حق سکہ ۔
Seigniorage fin Adjective وہ رقم جس کا کوئی حاکم یا بالادست بطور حق مطالبہ یا دعویٰ رکھتا ہو ۔
Seigniorage seignorage
Seignioral seignorial
Seigniory Noun جاگیر داری ۔ امارت ۔ شاہی حکومت ۔
Seigniory signory seigneury
Seignoral Adjective رئیسانہ ۔ جاگیردارانہ ۔
Seine Verb ماہی گیری کرنا ۔ مہا جال کے ذریعے مچھلیوں کا شکار کرنا ۔
Seine boat
Seiner Noun ماہی گیر ۔ مہا جال کے ذریعے مچھلیوں کا شکار کرنے والا ۔
Seiner net
Seintilating چمکتی اچھی ۔
Seir fish
Seise Verb اپنے قبضے یا تصرف میں لانا ۔ اپنے تحت و تصرف میں لانا ۔
Seisin Noun قبضہ مطلق ۔
Seisin seizin
Seism Noun زَلزلَہ ۔ بھونچال ۔
Seismic Adjective بھو نچالی ۔ زلزلے کے متعلق ۔ زلزالی ۔
Seismic seismical seismal
Seismic survey Noun دھماکوں کے ذریعے تیل کے ذخائر کی تلاش ۔ زلزالی مساحت ۔