English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seething Adjective کھَولتا ہُوا ۔ اُبَلتا ہُوا ۔
Seethingly Adverb کھولتے ہوۓ ۔ جوشیلے پن کے ساتھ ۔
Seeusage note number Noun نو ٹ ۔ بٹر ی مقد ا ر کو ظا ہر کر نے کے لیے
Sefoor Name سیفور ۔ سیاہ رنگ کا ریشمی کپڑا ۔
Sefton Noun ایک قسم کی بگھی ۔
Seg Noun بیل ۔
Segetal Adjective کھیت میں پیدا ہونے والا ۔
Seggrom Noun نرائی ، گھاس پات
Segittal groove Noun میزاب سہمی
Segment Noun مقطوعہ حصہ ۔
Segment arch Noun قطعی کمان ۔
Segment gear Noun قطعہ گراری ۔ قطعہ گیری ۔
Segment rack
Segment saw Noun قطعہ آرہ ۔ دندانے دار آرہ ۔ گول آرہ ۔ مدور آلہ ۔
Segment wheel Noun قطعہ دو لاب ۔ قطعہ پہیا ۔
Segmental Adjective قطعہ دار ۔ قاش دار ۔ قطعہ دارانہ ۔
Segmental atelectic Noun پھیپھڑہ کے ایک حصہ میں ضعف
Segmental duct Noun گردہ کے اگلی نالی
Segmentalization Noun قطعہ بندی ۔ قطعہ کلامی ۔ لاتعلقی ۔
Segmentalize Verb ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ پاش پاش کرنا ۔ ریزہ ریزہ کرنا ۔ ٹوٹے ٹوٹے کرنا ۔
Segmentally Adverb قطعہ قطعہ ۔ قطعات ۔
Segmentary Adjective ٹُکڑوں ٹُکڑوں والا ۔ حَلقوں والا ۔
Segmentation Noun سیگمنٹیشن ۔ پروگرام کو متعدد حصوں یا قطعات میں توڑنے کا عمل ۔
Segmentation cavity Noun نہوضی قعر ۔
Segmentation segregation Adjective سیگمنٹیشن سیگری گیشن ۔ گیمٹس کی تشکیل کے دوران میوسنز میں کروموسومز کی علیدگی ۔
Segmented Adjective قطعہ دار ۔ قطعہ قطعہ ۔
Segmented address space Noun سیگمنٹڈ ایڈریس سپیس ۔ ایک ایڈریس سپیس جو منطقی طور پر سیگمنٹس میں تقسیم کردی جاتی ہے ۔
Segmentum Noun چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنا
Segno Noun (موسيقی) دہرائی کا نِشان ۔ جِس کا مَطلَب ہوتا ہے کہ اِس قَطعے کو دہرايا جائے ۔
Sego sego lily