English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Segregable Adjective فصل پذیر ۔ قابل تقسم ۔ حصوں میں تقسم کرنے کا عمل ۔
Segregate Adjective تنہا ۔ جدا ۔ الگ ۔ علیحدہ رکھا ہوا ۔
Segregated Adjective نَسَلی اِمتِياز کا شِکار ۔ نَسَلی يا مَذہَبی بُنياد پَر الَگ کِيا ہُوا ۔
Segregated conjugal role Adjective وہ خاندان جہاں میاں بیوی الگ الگ ذمہ داریاں رکھتے ہوں ۔
Segregated school Adjective لڑکے لڑکیوں کے الگ الگ سکول ۔
Segregation Noun روژبن یا جین میں سے ایک کی علیحدگی ۔ ان میں سے ہر ایک کروموسوم کے جوڑے پر ہوتا ہے جب پختہ جرم کے خلیے ، بیضہ اور تخم پیدا ہوتے ہیں ۔
Segregational Adjective انفصالی ۔ علیحدگی پسندانہ ۔ علیحدہ کیا ہوا ۔
Segregationist Noun عليحدَگی پَسَند ۔ اِفتَراقی ۔ نَسَلی يا مَذہَبی بُنيادوں پَر عليحدَگی کا حامی ۔
Segregative Adjective علیحدہ رکھنے یا کرنے والا ۔ تنہا دارانہ ۔
Segregator Noun ہر گردے سے علیحدہ پیشاب لینے کا آلہ ۔
Segue Verb, Interjection (موسيقی) وَقفے کے بَغير دُوسرے غُنائی ٹُکڑے کو چھيڑ دينا ۔
Segued Verb ایک گیت سے دوسرے گیت پر گیا ۔
Seguidilla Noun ايک ہَسپانوی رَقص جِس ميں دو شَخص اور تين تال ہوتے ہيں ۔
Seha Name صیحہ ۔ بلند آواز ۔
Sehab Name سحاب ۔ بادل ۔
Sehaba Name سحابہ ۔ ابرک کا بادل ۔
Sehan Name سحن ۔ چنبیلی ۔
Sehar Name سحر ۔ جادو ۔ نور کا ترکا ۔ فجر ۔ صبح ۔ قلب ۔ دل
Sehba Name صہبا ۔ خیبر کے ایک علاقے کا نام ۔
Sehel Name سہل : اسان ۔ نرم زمین ۔
Sehima Name سہیمہ ۔ حصہ دار ۔ شریک ۔ شراکت ۔
Sehl Name سہل ۔ نرم ۔
Sehla Name سہلہ ۔ ستارہ ۔
Sehnsucht Noun تمنا ۔ حسرت ۔ خواہش ۔ آرزو ۔
Sehr Name سہر ۔ خوبصورتی ۔
Sehresh Name سحرش ۔ سحر زدہ مسحور کن جادو بھری ۔
Sehrish Name سحرش ۔ جادو بھری ۔
Sehrish doesnt do exercise daily does she
Seicento Noun سَتَرھويں صَدی) اِٹلی کے تعلُق سے ۔ اُس دَور کے اطالوی فَن يا ادَب کے حَوالے سے ۔
Seich Noun بند پانی کا تلاطم ۔