English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Seemeen | Name | سیمین ۔ چمکدار ۔ سفید ۔ |
| Seemeen rukh | Name | سیمین رخ ۔ گوری چٹی ۔ |
| Seemer | Noun | ديکھنے والا ۔ تَصَوُر کَرنے والا ۔ مَعلُوم کَرنے والا ۔ |
| Seemi | Name | سیمی ۔ چاندنی جیسا ۔ |
| Seeming | Adjective | بَظاہِر ۔ نَظَر آتے ہُوئے يا لَگتے ہُوئے ۔ مُشابہَت لِيے ہُوئے ۔ |
| Seemingly | Adverb | بَظاہِر ۔ ظاہِری يا دِکھاوے کے طَور پَر ۔ |
| Seemingness | Noun | دِکھاوا ۔ ظاہِر ۔ |
| Seemion | Name | سیمیون ۔ برگزیدہ ۔ |
| Seemla | Name | سیملہ ۔ چاندی ۔ |
| Seemliness | Noun | موزُونِيَت ۔ مُناسِبَت ۔ خُوش نُمائی ۔ |
| Seemly | Adjective | موزُوں ۔ مُناسِب ۔ گَوارا ۔ پُر وَقار ۔ خُوبصُورَت ۔ خُوشنُما ۔ |
| Seen | Adjective | ماہر فن ۔ |
| Seena | Name | سینا : اس پہاڑ کا نام، جو ملک شام میں ہے ،جس پر حضرت موسی اللہ سے ہمکلام ہوا کرتے تھے ۔ |
| Seep | Verb, Interjection | کِسی مَسام دار شے ميں سے کِسی سَيال شے کا آہِستَہ آہِستَہ رِستے جانا ۔ |
| Seepage | Noun | رِسن ۔ رِسنے کا عمَل يا سِلسِلَہ ۔ سيم ۔ بہ نِکَلنے والا ۔ |
| Seeped | Verb | آہستہ آہستہ بہا ۔ |
| Seepy | Adjective | رِسنے والا ۔ بہ نِکَلنے والا ۔ |
| Seeqa | Name | سیقہ ۔ بے پانی کا بادل ۔ |
| Seer | Noun | بَصير ۔ ديکھنے والا ۔ غيب دان ۔ پيش گو ۔ بَصيرَت والا ۔ |
| Seer fish | — | — |
| Seer sucker | — | — |
| Seerat | Name | سیرت : خصلت ۔ عادت ۔ وصف ۔ |
| Seeress | Noun | روشن ضمیر ۔ غیب داں ۔ جادو گرنی ۔ |
| Seership | Noun | نبوت ۔ رسالت ۔ |
| Seersucker | Noun | (فارسی) شير و شَکَّر ۔ دو دھارِيا ۔ دو لہَرِيا ۔ ايک دھاری دار کَپڑا ۔ |
| Sees | Name | سیس : ماتھا ۔ پیشانی ۔ |
| Seesaw | Noun | اونچ نيچ ۔ ہَنڈولا ۔ سی سا ۔ ايک تَختَہ جو کِسی سَہارے پَر ٹِکا ہوتا ہے ۔ |
| Seet | فرقہ ۔ | |
| Seetar | Name | ثیطر ۔ کسی امر سے باز رکھنا ۔ |
| Seethe | Verb | کھولنا ۔ افشاں کرنا ۔ سامنے لانا ۔ |