English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Seedcake | Noun | سِياہ زيرَہ اور خُوشبُودار بيجوں سے تَيار کَردَہ کيک ۔ کھِل ۔ |
| Seedcoat | Noun | (نَباتِيات) تُخَم خَول ۔ بيج کا غُلاف ۔ |
| Seedcorn | Noun | عمدہ قسم کی مکئی کے بیج جنھیں بونے کے لیے رکھا جائے ۔ بارور اثاثے جو آئندہ منافع کے لیے کام میں لائے جائیں ۔ |
| Seede | Verb | قطع تعلق کرنا ۔ الگ ہونا ۔ |
| Seedeater | Noun | تُخَم خور ۔ دانَہ خور ۔ وہ پَرِندَہ جِس کی خوراک ہی بيج ہيں ۔ |
| Seeded | شاندار ۔ | |
| Seeder | Noun | بيج بونے والا ۔ بيج بونے يا لَگانے والا آلَہ ۔ تُخَم ريزی کی مَشين ۔ |
| Seedful | Adjective | بيجوں والا ۔ بيج بھَرا ۔ جِس ميں بيج ہوں ۔ |
| Seedily | Adverb | خَستَہ حالی ميں ۔ پھَٹے پُرانے کَپڑوں ميں ۔ بيماری کی حالَت ميں ۔ |
| Seediness | Noun | ناسازی مِزاج ۔ خَستَہ حالی ۔ |
| Seedless | Noun | مزاج کی ناسازی یا علالت زدہ حالت ۔ |
| Seedlet | Noun | چھوٹا بیج ۔ تخمک ۔ |
| Seedlike | Adjective | بیج نما ۔ |
| Seedling | Adjective | بیج سے اُگا ہوا ۔ تخمی ۔ انڈے سے نکلا ہوا ۔ |
| Seedpearl | Noun | ایک بہت مہین موتی ۔ چوٹا قیمتی موتی ۔ چوٹا انمول موتی ۔ چوٹا نایاب موتی ۔ |
| Seeds cotton | Noun | تنمپنبہ ، بنولہ |
| Seeds of echites | Noun | اندر جو (بیج) |
| Seedsman | Noun | تخم فروش ۔ سودا گر تخم ۔ بیج لگانے یا بونے والا ۔ |
| Seedsman seedman | — | — |
| Seedy | Adjective | بیج بھرا ۔ بحالا ۔ جو پھول دینے کے قابل نہ رہے ۔ |
| Seedy toe | — | — |
| Seedy weed | — | — |
| Seeh | Name | سیح ۔ حربہ ۔ |
| Seeing | Noun | دیکھنا ۔ مشاہدہ کرنا ۔ دید ۔ نظارہ ۔ |
| Seeing eye dog | Noun | نابيناوں کی راہنُمائی کے لِيے تَربِيَت يافتَہ کُتّا ۔ |
| Seeing glass | — | — |
| Seeing his axe he became very happy and thanked him very much | Phrase | اپنے کلہاڑے کو دیکھ کر وہ بہت خوش ہوا اور اس نے بے حد شکریہ ادا کیا |
| Seeing is believing | Noun | مشاہدہ اصل یقین ہے ۔ مشاہدہ بہترین شہادت ہے ۔ |
| Seeing is sb eyes | — | — |
| Seeing that it is raining we shouldnt go out | — | — |