English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seed less Adjective سیڈ لیس ۔ بیج کے بغیر مثلا کیلا ۔
Seed lip
Seed money Noun کسی منصوبے کے آغاز کے لیے مخصوص کردہ رقم ۔
Seed mucilage quince Noun لعاب بہدانہ
Seed musk willow Noun مشک دانہ
Seed mustard wild Noun رائی
Seed oyster Noun نو عمَر صَدفَہ ، جو اِس قابِل ہو کہ اُسے کِسی اور جَگَہ لے جَا کَر دبا ديا جائے تو وہ پَنپنے لَگے ۔
Seed pan
Seed pearl Noun چھوٹا سا قَدرے عيب دار موتی جِسے زيبائش کے کام ميں لاتے ہيں ۔
Seed pearl Noun چھوٹا سا قَدرے عيب دار موتی جِسے زيبائش کے کام ميں لاتے ہيں ۔
Seed plant Noun وہ پودا جِس کے ساتھ بيج لَگتے ہيں ۔ تُخَم بَردار پودا ۔
Seed plant Noun وہ پودا جِس کے ساتھ بيج لَگتے ہيں ۔ تُخَم بَردار پودا ۔
Seed plot
Seed pod Noun (نَباتِيات) پھَلی ۔ وہ خَول يا کيسَہ جو قَراش پھَلی يا شير گَياہ کے پودوں ميں ہوتا ہے ۔
Seed pod Noun (نَباتِيات) پھَلی ۔ وہ خَول يا کيسَہ جو قَراش پھَلی يا شير گَياہ کے پودوں ميں ہوتا ہے ۔
Seed ponpy Noun خشخاش
Seed potato Adjective سیڈ پوٹیٹو ۔ آلو کی گنٹھیاں یا بصلے بوائی کے لیے ۔
Seed quince Noun بہی دانہ ، بہدانہ
Seed snipe
Seed stalk Adjective سیڈ سٹاک ۔ تخم ڈنڈی ۔
Seed stock Noun بيجوں کا ذَخيرَہ ۔ بيجوں اور پھَليوں کا محفُوظ ذَخيرَہ جو بُوائی کے لِيے مَخصُوص ہو ۔
Seed tick
Seed time Adjective سیڈ ٹائم ۔ بیج بونے کا موسم ۔
Seed time Adjective سیڈ ٹائم ۔ بیج بونے کا موسم ۔
Seed treatment
Seed vessel Adjective سیڈ ویسل ۔ پھول کی بیضہ دانی ۔
Seed vessel Adjective سیڈ ویسل ۔ پھول کی بیضہ دانی ۔
Seed wool Noun کپاس
Seedage Noun بیج کے ذریعے پودوں کی افزائش کرنا ۔
Seedbed Noun کِياری ۔ پود کِياری ۔ تُخَم ريزی کے لِيے تَيار کی گَئی زَمين ۔