English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seeableness Noun تَصَوُرِيَت ۔ ادراکِيَت ۔ اِحساس ۔
Seeba Name سیبہ ۔ مورچہ ۔
Seed Noun, Verb تخم ۔ بیج ۔ اصل ۔ بنیاد ۔ جڑ ۔ بیج بونا ۔ تخم ریزی کرنا ۔
Seed bed
Seed box
Seed bud
Seed cake Noun سالم بیجوں کی آمیزش سے بنایا ہوا کیک خصوصاً کمون یا کالا زیرہ ڈال کر ۔
Seed cake Noun سالم بیجوں کی آمیزش سے بنایا ہوا کیک خصوصاً کمون یا کالا زیرہ ڈال کر ۔
Seed case Noun (نَباتِيات) پھَلی ۔ تُخَم دان ۔ بيج دان ۔ بيجولی ۔
Seed case Noun (نَباتِيات) پھَلی ۔ تُخَم دان ۔ بيج دان ۔ بيجولی ۔
Seed coat Adjective سیڈ کوٹ ۔ بیج کا غلاف جو بیضک کی جلد سے بنتا ہے ۔
Seed coat Adjective سیڈ کوٹ ۔ بیج کا غلاف جو بیضک کی جلد سے بنتا ہے ۔
Seed coral Adjective سیڈ کورل ۔ چھوٹے چھوٹے بے قاعدہ ٹکڑوں میں بٹا مرجان ۔
Seed corn Adjective سیڈ کارن ۔ بوائی کے لیے خلیہ ۔
Seed corn Adjective سیڈ کارن ۔ بوائی کے لیے خلیہ ۔
Seed cotton
Seed crystal Noun قلمانے کے لیے ابتدائی قلم ۔
Seed dressing Adjective سیڈ ڈریسنگ ۔ بوائی سے پہلے بیجوں پہ خشک یا مرطوب حفاظتی تہہ چڑھانا ۔
Seed eater
Seed fall Noun درخت سے فطری طور پر بیج کا گرنا ۔
Seed feeder
Seed fern Noun ناپيد قِسم کا کوئی دَرَخت ۔ جِس ميں دَرَخت اور فِرن دونوں کی خَصُوصِيات پائی جاتی ہيں ۔
Seed field
Seed fish Adjective سیڈ فش ۔ تخم ماہی ۔
Seed fish Adjective سیڈ فش ۔ تخم ماہی ۔
Seed funding Adjective کسی ادارے یا منصوبے کے ابتدائی مراحل میں خصوصی فنڈز کے ذریعے سے مالی معاونت ۔
Seed head
Seed lac
Seed leaf Adjective سیڈ لیف ۔ فلقہ لپہ ۔ بیج پتا ۔
Seed leaf Adjective سیڈ لیف ۔ فلقہ لپہ ۔ بیج پتا ۔