English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
See over Idiom دوبارہ دیکھنا / مکمل طور پر دیکھنا ۔
See red غُصّے میں آنا ۔ غُصّے میں لال پیلا ہونا
See rosacea Phrase دانہ ۔ کیل : چہرے کے دانے ایک جلدی بیماری جس میں ناک اور منہ پر کیل اور مہاسے نکل آتے ہیں ۔
See safe Noun جو مال نہ بک سکے اسے واپس کرنے کا معاہدہ ۔
See saw Adverb بچوں کا تختہ کا جھولا ، ہنڈولا ، لمبے تختے کا دو آدمیوں کا جھولا ، نیچے اوپر ۔
See saw Adverb بچوں کا تختہ کا جھولا ، ہنڈولا ، لمبے تختے کا دو آدمیوں کا جھولا ، نیچے اوپر ۔
See sawed Verb پنگھوڑے پر بیٹھا ۔
See see Noun ایک قسم کا تیتر جو ریگستانی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔
See shell Phrase سمندری گھونگھے ۔
See something of Verb کسی سے سر سری یا کبھی کبھی ملاقات یا مڈ بھیڑ ہونا ۔
See that you do not fall into his trap Phrase دیکھنا کہیں اس کے پھندے میں نہ آ جانا
See the light Idiom ظاہر ہونا ۔
See things وہم ۔ توہمات کا اسیر ہونا ۔
See through Verb پاجانا ۔ اصلِيَت جان جانا ۔ بھانپ جانا ۔ لَگے رہنا ۔
See through Verb پاجانا ۔ اصلِيَت جان جانا ۔ بھانپ جانا ۔ لَگے رہنا ۔
See to Idiom یقین کرنا / خیال کرنا ۔
See what a beautiful view it is Phrase دیکھو کتنا خوبصرت منظر ھے
See what l can do Idiom میں کرونگا جو کر سکتا ہوں ۔
See which way the cat jumps Noun دیکھیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ۔ حالات کیا رُخ اختیار کرتے ہیں ۔
See which way the wind blows Idiom دیکھیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ؟
See with half an eye Idiom آسانی سے دیکھنا ۔ ایک طرح سوچنا ۔
See you again Phrase پھر ملیں گے
See you again at home میں تمہیں گھر پر دوبارہ ملنے آئوں گا ۔
See you at eighto clock then
See you on monday morning پیر کی صبح کو ملیں گے ۔
See you on saturday evening then Phrase پھر میں آپ کو ہفتے کی شام کو ملوں گی
See you soon
See you tomorrow کل ملیں گے ۔
See your way clear Noun کسی کام کو کرنے کے لئے ضروری وقت یا آمادگی ۔
Seeable Adjective ديکھنے ۔ سَمَجھنے ۔ مُعائنَہ کَرنے کے لائق ۔