English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sea grapes | Adjective | سی گریپس ۔ قیر ماہی یا سیپیا کے انڈوں کا گچھا ۔ |
| Sea grass | Adjective | سی گراس ۔ بحری پودے جو اتھلے پانیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |

| Sea green | Noun, Adjective | سبزی مائل نیلا یا لاجوردی رنگ ۔ |

| Sea gull | Adjective | سی گل بحری بگلا ۔ لمبے پر اور چپو نما پاﺅں رکھنے والا بحری پرندہ ۔ سلور گل بھی کہتے ہیں ۔ |

| Sea hare | Adjective | سی ہیئر ۔ بحری خرگوش ۔ معدہ پایاں ۔ بحری حیوان نرم ڈالا نما جسم ہوتا ہے ۔ سر پہ محاس کے دو جوڑے ہوتے ہیں ۔ |

| Sea hawk | Adjective | سی ہاک ۔ بحری باز ۔ یاغو ۔ کر کر باز اے مشابہہ یہ بحری پرندہ دن میں اڑتا ۔ |

| Sea heath | Adjective | سی ہیتھ ۔ افریقہ اور یوریشیا کی سدا بہار بوٹی ۔ شور زدہ علاقے میں اگتی ۔ |

| Sea hedgehog | — | — |
| Sea hen | — | — |
| Sea hog | Adjective | سی ہاگ ۔ خزیر بحری ۔ چھوٹی تھوتھنی والی ڈولفن ۔ |

| Sea holly | Adjective | سی ہولی ۔ ساحلی پودا ۔ اس کے پتے نیلگوں سبز اور گو کھرو جیسے نیلے پھول ہوتے ہیں ۔ |

| Sea horizon | — | — |
| Sea horse | Noun | دَريائی گھوڑا ۔ فَرسُ البَحَر ۔ گھُڑ مَچھلی ۔ گھوڑے سے مُشابَہ سَر اور گَردَن والی مَچھلی ۔ |

| Sea hound | — | — |
| Sea island | — | — |
| Sea island cotton | — | — |
| Sea ivory | — | — |
| Sea jelly | Adjective | سی جیلی ۔ جیلی فش ۔ فالودہ مچھلی ۔ |

| Sea kale | Adjective | سی کیل ۔ بحری گوبھی ۔ |
| Sea keeping | — | — |