sea cow – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَحَری گائے ۔ سيرينِيا سِلسِلے کا کوئی بھی آبی ميمَل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سی کاﺅ ۔ سمندری مانس ۔ سبزی خور بحری ممالیہ ۔ بیرونی کان اور بال نہیں ہوتے ۔ موٹا بلبر ہوتا ہے ۔ دم افقی مہیپر کے ساتھ ہوتی ہے ۔ اگلے اعضا چپو جیسے بن چکے ہیں ۔ نر لمبے دانت رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu