English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Schweinfurthia papilionacea Noun سونپت
Schweinfurthia pedicillata Noun سنیپت
Schweinfurthia sphaerocarpa Noun سونپت
Schweizers reagent
Schwenkfeldian Noun ایک فرقہ جس کی بنیاد نے رکھی تھی ۔
Sci newsgroups Noun ایس سی آئی نیوزوپ ۔ یوزنیٹ نیوز گروپ جو ایس سی ائی کا حصہ ہیں ۔
Sciaenoid Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Sciaenoid sciaenid
Sciagram Noun سائے پر مبنی خاکہ ۔
Sciagraph Noun شعاعی تصویر ۔ سایہ آمیز نقاشی ۔ تصویر سایہ
Sciagraphic Adjective سایہ اندازی سے متعلق ۔ تصویر سایہ سے متعلق ۔
Sciagraphically Adverb سایہ اندازی کے طور پر ۔ وقت پیمائی کے طور پر یا رو سے ۔
Sciagraphy Noun تظلیل ۔ سایہ نگاری ۔ ڈرائنگ وغیرہ میں سائے سے کام لینا ۔
Sciamachy Noun سائے سے لڑنا ۔ خیالی یا فضول مقابلہ ۔
Sciatic Adjective کولہے کا ۔ کولہے کے متعلق ۔ ورکی ۔
Sciatic artery Noun نسائی شیریان ۔ سیریان ور کی ۔
Sciatic nerve Noun عصب نسائی ۔ عرق النساء ۔
Sciatic scoliosis Noun عرق النساء کی وجہ سے کمر کا خم کھا جانا
Sciatica Noun (امراضِيات) نَقرَس سُرين ۔ رَمينگی ۔ عِرقُ النِسا ۔
Sciatical Adjective پٹھے۔کا۔سرین۔کا۔
Sciaticnerve
Sciatiea عرق النسا ۔
Sciece has given us a lot of computers Phrase سائنس نے ہمیں بہت سی آسائشیں عطا کی ہیں
Science Adjective سائنس ۔ آزمودہ علم ۔ مشاہدات اور تجربات پر مبنی شواہد کا ذخیرہ ۔
Science education Adjective نصاب کی تدریس میں شامل سائنسی نظریہ و طریقہ ۔
Science fiction Noun سائنسی افسانَہ ۔ سائنسی کَہانی ۔ عجيب و غَريب ناوَل ۔
Science has blessed us with so many gift Phrase سائنس نے ہمیں بہت سے انعامات سے نوازہ ہے
Science has blessed us with so many gifts Phrase سائنس ہمیں بہت زیادہ تحائف سےنوازچکی ہے
Science has done wonders in every field of life Phrase سائنس نےزندگی کےہرشعبہ میں کرشمات دکھاۓہیں
Science has given us a lot of comforts Phrase سائنس نے ہمیں بہت سی آسائشیں عطاکی ہیں