English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Schooltime Noun مدرسے یا گھر میں تعلیم کے اوقات ۔ اسکول کی تعلیم کا زمانہ ۔
Schoolward Adverb اسکول کی طرف ۔ مدرسہ کی طرف ۔
Schoolwork Noun اسکُول کا کام ۔ وہ کام جو پَڑھائی سے مُتعلِق ہو ۔
Schooner Noun بیّر کا بڑا گلاس ، تیز رو جہاز ۔
Schooner rigged
Schooner shipg Adjective جہاز رانی ایک بادبانی جہاز جس کے کم از کم دو مستول ہوں آگے اور پیچھے ۔
Schopenhauerian Adjective جرمن فلسفی شاپن ہاور کا یا اس کے فلسفے سے متعلق ۔
Schorl Noun سِياہ تُرمَلين ۔ شارل ۔
Schorlaceous Adjective سِيّاہ تُرمَلين سے مُشابَہ ۔ شارلی ۔
Schotten baumann reaction
Schottische Verb شوٹیشی رقص کرنا ۔
Schottky effect Noun حرروانی اخراج میں اضافہ ۔ جو کسی ٹھوس سطح سے بیرونی برقی میدان کی موجودگی کے سبب ہو ۔
Schotts treatment
Schottstreatment
Schout Noun نشیبتان اور ولندیزی نو آبادیات کا انتظامی یا بلدیاتی افسر ۔
Schrebera swieteniodes Noun موکھا
Schreibersite Noun لوہا اور نیکل کا فاسفائیڈ ۔
Schrik Noun وہشت جو دفعتاً پیدا ہو ۔ خوف ۔
Schrodinger equation Noun ایک تفرقی مساوات جو کوانٹم میکانیات میں زرّے کے موجی تفاعل کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے ۔
Schuit Noun ولندیزی چپٹے پیندے والی کشتی ۔
Schuit schuyt
Schultz charlton test Adjective یہ ایک جلدی مرض کا ٹیسٹ ہے ۔ اس مرض میں ٹیکے کے ارد گرد کی جلد خراب ہو جاتی ہے یہ اس امر کی دلالت ہوتی ہے کہ سمی عناصر کی غیر سمی عناصر نے توازن کیا ہے ۔
Schultz charlton test Adjective یہ ایک جلدی مرض کا ٹیسٹ ہے ۔ اس مرض میں ٹیکے کے ارد گرد کی جلد خراب ہو جاتی ہے یہ اس امر کی دلالت ہوتی ہے کہ سمی عناصر کی غیر سمی عناصر نے توازن کیا ہے ۔
Schultze powder Noun ایک قسم کا بارود جس کا موجد ای۔شلٹز تھا ۔
Schuss Noun سيدھی پَہاڑی ڈھَلان کی بَرف پَر تير رَفتار اسکی ۔ بَرف دوڑ کی پَٹی ۔
Schwa Noun (صُوتِيات) شوا ۔ اکثَر رُکَن تَہَجی کے دَرمِيانی حَرفِ عِلَّت کی وہ آواز جِس پَرانگريزی ميں زور نہيں دِيا جاتا ۔
Schwann cell Noun رین وائرکی دونوڈز کا درمیانی خلیہ
Schwarmerei Noun بے جا محبت یا جوش ۔
Schwartze s operation Adjective متاثر شدہ ہڈی کو پستان کی شکل میں کھولنے کا عمل تاکہ پیپ کے عمل کا ملاخطہ کیا جاسکے ۔
Schwartzes operation