English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| School time | — | — |
| School visit | Adjective | زیر تربیت اساتذہ کا سکول کا مختصر دورہ جس میں مشاہدہ مقصود ہو ۔ |
| School year | Noun | تعلیمی سال ۔ اسکول میں گزرہ ہوا تعلیمی سال ۔ |
| School your temper | — | — |
| Schoolable | Adjective | اسکول جانے کی عمر کا بچہ ۔ تین سال کی عمر کا بچہ ۔ تھوڑی سی سمجھ رکھنے والا بچہ ۔ |
| Schoolbag | Noun | اسکُول بَستَہ ۔ کِتابيں رَکھنے کا بيگ ۔ تھيلا ۔ |
| Schoolboy | اسکُول کا لَڑکا ۔ طِفلِ مَکتَب ۔ مَدرَسّے جانے والا لَڑکا ۔ | |
| Schoolboyish | Adjective | طِفلانَہ ۔ |
| Schoolchild | Noun | طِفلِ ديستان ۔ طِفلِ مَکتَب ۔ اسکُول جانے والا بَچَہ ۔ |
| Schooldays | Noun | اسکول میں گزارا ہوا زمانہ ۔ خصوصاً اس کی یاد میں ۔ |
| Schooled | Adjective | تعلیم دی ۔ |
| Schooler | Noun | طفل مکتب ۔ |
| Schoolfellow | Noun | ہَم مَکتَب ۔ ہَم دَرس ۔ ہَم جَماعت ۔ سکُول ساتھی ۔ |
| Schoolgirl | Noun | طالِبَہ ۔ مُتَعلِمَہ ۔ دُختَرِ مَکتَب ۔ سکُول جانے والی لَڑکی ۔ |
| Schoolhouse | Noun | مدرسے کے طور پر استعمال ہونے والی عمارت خصوصاً دیہات میں ۔ اسکول سے ملحِق اقامت گاہ ۔ |
| Schoolie | Noun | اسکول کا اُستاد ۔ اسکول کا طالِب عِلم ۔ اسکول کا سٹاف ۔ |
| Schooling | Verb | کسی ادارے کی طرف سے اساتذہ اور سامان فراہم کر کے طلبہ کو باقاعدہ تعلیم دینا ۔ |
| Schoolish | Adjective | نظریہ پرستارانہ ۔ علمی ۔ عالمانہ ۔ |
| Schoolman | Noun | اہلِ عِلم ۔ عالِم ۔ فاضِل ۔ ماہِر عِلمِ دين ۔ |
| Schoolmarm school maam | — | — |
| Schoolmarmish | Adjective | حَيادار ۔ شَرميلی ۔ بَناوَٹی ۔ |
| Schoolmaster | Noun | اُستاد ۔ مُعلِّم ۔ مَدَرس ۔ وہ شَخص جو اسکُول کا ناظِم يا وَہاں پَڑھاتا ہو ۔ |
| Schoolmastering | Noun | معلّمی کا پیشہ ۔ استادی کا پیشہ ۔ اچھی تربیت دینے کا پیشہ ۔ تعلیم دینے کا پیشہ ۔ |
| Schoolmasterly | Adjective | معلّمانہ ۔ اُستادی ۔ سمجھانے یا پڑھانے والا ۔ |
| Schoolmate | ہم مدرسہ ۔ | |
| Schoolmistress | Noun | مُعلِّمَہ ۔ مُنتَظِمَہ ۔ اُستانی ۔ سکُول کی نِگران عورَت ۔ |
| Schoolmistressy | Adjective | سخت گیر ۔ چڑچڑی ۔ ضّدی۔ غصیلی ۔ |
| Schoolroom | Noun | دَرسی کَمرَہ ۔ کَمرَہ تَعليم ۔ پَڑھائی کا کَمرَہ ۔ وہ کَمرَہ جَہاں اسکُول قائم ہو ۔ |
| Schoolteacher | Noun | اُستاد ۔ مُعلِّم ۔ اُستانی ۔ مُعلِّمَہ ۔ |
| Schoolteaching | Noun | پَڑھائی ۔ تَعليم ۔ تَربِيَت ۔ تَدريس ۔ |