English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scapulette Noun بعض جانوروں کے دستے کا برگ نما زائدہ ۔
Scapulo Noun جزو ترکیبی بمعنی شانوی ۔ کتفی ۔
Scapulo clavicular
Scapulo coracoid Noun کندھے اور کندھے کی ہڈی میں کوے جیسی چونچ والے ابھار سے متعلق کندھے کا درد
Scapuloclavicular Noun کندھا اور ہنسلی سے متعلق
Scapulodynia Noun کندھے کا درد
Scapulohumeral Noun کندھے اور بازو کی لمبی ہڈی سے متعلق
Scapuloradial Noun کندھے اور کلائی کی بڑی ہڈی سے متعلق
Scapuloulnar Noun کندھے اور کلائی کی چھوٹی ہڈی سے متعلق
Scapulovertebral Noun کندھے اور ریڑھ سے متعلق
Scapus Noun ساق پر ۔
Scar Noun, Verb ( سکار ) داغ ۔ زخم کا نشان ۔ داغ بھرنا ۔ مندمل ہونا ۔
Scar cicatrix Noun زخم کا نشان ، ندبہ ، چکتا ، کدح
Scar end
Scar limestone Noun ایک قسم کاربن زا چٹان ۔
Scar skin Noun بیرونی جلد ، بشرہ
Scar tissue Noun (امراضِيات) تازَہ نَسيج ۔
Scara baeidae Adjective سکارا بیڈا ۔ گوبر بھونروں کا خاندان ۔ ملائم چمکدرا اور محدب جسم رکھنے والے تنو مند حشرات ان کی وسطی ٹانگیں باہم فاصلہ رکھتی ہیں ۔ زیادہ تر انواع رات کو باہر نکلتی ہیں ۔
Scarab Noun قدیم مصریوں کا متبرک بھونرا ، ایک مصری پتھر جو بھونرے کی شکل کا تراشا جاتا ہے ۔
Scarabaeid Adjective جنس جغل سے متعلق ۔ بھونرے کی ایک قسم سے متعلق ۔
Scarabaeoid Adjective اسکارابيڈ کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ مَضبُوط جِسم اور چِپٹے مَحاس والا ۔
Scarabaeus Noun ایک قسم کا بھونرا ۔ قدیم مصری جواہر جو بھونرے کی شکل پر تراشا جاتا تھا ۔
Scarabee Noun بھونرے کی ایک قسم
Scaraboid Noun قدیم مصری جواہر جو بھونرے کی شکل پر تراشا جاتا تھا ۔
Scaramouch Noun اطالوی سوانگ یا سانگ ۔
Scaramouch scaramouche
Scararry Adjective کھڑا ۔ چٹانی ۔
Scarborough Noun بارک شائر کے ساحل کا ایک شہر ۔
Scarborough lily Noun جنوبی افریقہ کا ایک پودا ۔
Scarborough warning Noun اطلاع جو تھوڑی دیر پہلے دی گئی ہو