English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Scaby | Noun | کثیرالقشور |
| Scad | Noun | اسکاڈ ۔ سارل مَچھلی ۔ پوم پينو ۔ کيوالا ۔ جيکس وَغيرَہ نَسَل کی کوئی مَچھلی۔ |
| Scaddle | Adjective | غضب ناک ۔ سرکش ۔ وحشی ۔ |
| Scads | Noun, Plural | عوام ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ بہتات ۔ کثرت ۔ |
| Scaffie | Noun | خاک روب ۔ جاروب کش ۔ بھنگی ۔ |
| Scaffold | Verb | پھانسی۔دینے۔کا۔چبوترا۔ |
| Scaffolder | Noun | پاڑبند ۔ کٹ گھر ۔ موت کے گھاٹ اُتارنے والی جگہ ۔ |
| Scaffolding | Noun | پاڑ باندھنے کا سامان ، مچان بنانا ، پاڑ باندھنا ۔ |
| Scaglia | Noun | اطالوی سرخی مائل چونا ۔ |
| Scagliola | Noun | مَصنُوعی مَرمَر ۔ کھَريا مَٹّی اور گُوند کا بَنا ہُوا پَتھَر ۔ |
| Scala | Noun | سلم سیڑھی نما جسم |
| Scalable | Adjective | جس پر چڑھ سکیں ، سیڑھی لگا کر اوپر جانے کے قابل ۔ |
| Scalable font | Noun | سکیل ایبل فانٹ ۔ کوئی بھی فانٹ جسے مختلف سائزوں کے فانٹ کی تخلیق کے لیے سکیل کیا جاسکتا ہو ۔ |
| Scalable parallel processing | Noun | سکیل ایبل پیرلل پروسیسنگ ۔ ایسے ملٹی پروسیسنگ آرکیٹیکچر زجن میں اضافی پروسیسرز اور اضافی صارفین باآسانی بڑھائے جاسکتے ہیں جس سے پیچیدہ گیوں میں اضافہ اور کارکردگی بھی متاثر نہیں ہوتی ۔ مخفف ۔ ایس پی پی ۔ |
| Scalad scalado | — | — |
| Scalage | Noun | تَناسَبی چھُوٹ ۔ مَتوَقع نُقصان کی نِسبَت سے چھُوٹ ۔ |
| Scalar | Phrase | سکیلر ، غیر سمتی : وہ طبیعی مقدار جس کو اپنے مکمل اظہار کے لیے سمت کی ضرورت نہیں ہوئی ۔ کمیت ، درجہ حرارت وغیرہ سکیلرز کی چند مثالیں ہیں ۔ |
| Scalar data type | Noun | سکیلرڈیٹا ٹائپ ۔ ایک ڈیٹا ٹائپ جس کی وضاحت قابل اندازہ اور شمار کی جانے والی مقداروں کے سلسلے کے طور پر کی جاتی ہے جنہیں کسی مقدار سے بڑا چھوٹا ہونے کے تعلق سے موازنہ کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Scalar principle | Adjective | طرزعمل کی پیمایش کی بنا پر کسی شخص کے لیے عددی علامتیں مختص کرنے کا اصول ۔ |
| Scalar processor | Noun | سکیلرپروسیسر ۔ ایک پروسیسر جسے سکیلر مقداروں کا تیز رفتاری سے حساب کتاب لگانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ ایک سکیلر مقدار جسے ایک عدد کے ذریعے ظاہر کیا جا سکتا ہے ۔ |
| Scalar product | Phrase | سکیلر پروڈکٹ : سکیلر پرودکٹ lallblcos0 کو a.b لکھا جاتا ہے ۔ اگر دو ویکٹرز کا حاصل ضرب غیر سمتی مقدار ہو تو ایسے پروڈکٹ کو سکیلر پروڈکٹ کہتے ہیں ۔ |
| Scalare | Noun | اسکيلِير ۔ رُوپہلی اور کالی ۔ ميٹھے پانی کی امريکی مَچھلی ۔ |
| Scalarian | Noun | معدہ پا کی ایک جنس ۔ |
| Scalariform | Adjective | (نَباتِيات) سيڑھی کی طَرَح بَنے ہُوئے يا اُس سے مُشابَہ ۔ |
| Scalawag | Noun | شریر ۔ بد معاش ۔ بد ذات ۔ |
| Scalaway brit scallawag scallywag | — | — |
| Scald | Noun | گرم پانی یا بھاپ سے جلانا ۔ |
| Scald berry | Noun | توت سیاہ |
| Scald fish | — | — |
| Scald head | Noun | بالخورہ ۔ کچلی ۔ گنج طفلان ۔ |