English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Systematize systemize
Systematized Verb ترتیب دینا نظام بنانا ۔
Systematizer Noun نظام وضع کنندہ ۔ واضع نظام ۔ نظام ساز ۔
Systematology Noun نظریہ نظامات ۔ علم نظامات ۔
Systematy Noun نظام تقسیم ۔
Systeme imternational Phrase تفصیل کےلیے si units دیکھو ۔
Systemed Adjective نظام یا اصول پر مبنی ۔اصولی طور پر منظم ۔
Systemic Adjective مجموعی کل نظام جسمانی کا کل جسم کا ۔
Systemic anatomist Noun نظامی تشریح
Systemic arch Noun محراب آور طہ ۔
Systemic circulation Noun دوران خون کا مرتب نظام ۔
Systemic heart Noun دل کا وہ حصہ جو خون کو ازین القب بائیں جوف پہنچاتا ہے ۔
Systemic insecticide Noun کرم کُش دوا جو جو پودوں کے چوب رس میں شامل ہو کر کیڑوں کو مارتی ہے ۔
Systemically Adverb کل نظام جسمانی کے لحاظ سے ۔
Systemics Adjective مختلف نظاموں کو زیر غور لانے والا علم ۔
Systemist Noun دیکھو ۔
Systemization Noun دیکھو ۔
Systemize Verb دیکھو ۔
Systemizer Noun دیکھو ۔
Systemless Adjective بے اصول ۔ بے ضابطہ ۔بے قاعدہ ۔ بے نظام ۔بے ترکیب ۔
Systems analysis Noun کسی سرگرمی ۔ عمل ۔
Systems analysis systems engineering systems design
Systems analyst نظاموں کا تجزیہ کار ۔ ہم آہنگی یا توافق پیدا کرنے والا ۔
Systems operator Noun پیچیدہ خصوصاً برقیاتی تنظیمات کو زیر عمل لانے یا ان پر نگرانی رکھنے والا شخص ۔ عامل تنظیمات ۔
Systems programming Noun سسٹم پروگرامنگ ۔ ایسے پروگراموں کی ارتقاء یا دیکھ بھال جنہیں آپریٹنگ سسٹم کے ایک حصے کے طور پر عمل درآمد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے جیسا کہ آئی اور روٹینز یوزر انٹرفیسز کمانڈ لائن انٹر پریٹرز اور ٹاسک شیدولنگ اور میموری مینجمنٹ روٹینز ۔
Systenatic coherence Noun باضابطہ ربط ۔
Systodiathermy Greek مَثانہ کی دیواروں پر بَرقی رو کا اطلاق
Systole Noun انقباض ۔ انقباض قلب ۔
Systolic Adjective انقباضی ۔
Systolic bruit Noun انقباض قلب کی آواز آنا