English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
System of givng scientific names
System of reforming juvenile offenders after their first offence قیدیوں کی اصلاح ۔
System operator Noun برقیاتی تختہ معلومات کو زیر عمل لانے والا شخص ۔
System recovery Noun سسٹم ریکوری ۔ ایسی پروسیسنگ جو سسٹم کی ناکامی کے بعدع وقوع پذیر ہوتی ہے تاکہ سسٹم کو نارمل آپریشن کے لیے بحال کیا جائے ۔
System reproductive Noun توالدی نظام
System respiratory apparatus Noun نظام تنفس سانس لینے کا طریق کار جو ناک ، حلقوم وغیرہ پر منحصر ہوتا ہے
System support Noun سسٹم سپورٹ ۔ ایک سسٹم کے لیے اشیاء وخدمات کی فراہمی برائے استعمال دیکھ بھال اور بہتر کارکردگی ۔
System sympathetic Noun مشار کی نظام
System urinogenous Noun بولی تناسلی نظام
System vascular Noun شریانیں اور آنتیں
System venereal Noun وریدی نظام ، نظام اوردہ
System which guarantees a minimum living level
Systematic منظم باقاعدہ بااصول ۔
Systematic ally Adverb نظام وترتیب کے ساتھ ۔ نظام یا اصول یا تر تیب کے ماتحت با قاعدہ یا اصول دیدہ ودانستہ ۔
Systematic circulation Adjective سسٹمیٹیک سرکولیشن ۔ منظم گردش ۔ آکسیجن سے لبریز خون دل کے بائیں وینٹریکل سے نکلتا اور پورے جسم میں گردش کرتا ہوا آکسیجن سے محروم ہو کر واپس دائیں ایٹرئیم میں داخل ہوتا ہے ۔
Systematic error Noun تر تیبی خطا ۔ باقاعدہ خطا ۔
Systematic sampling Adverb متعین ترتیب سے نمونوں کا انتخاب مثلا ہر چوتھے آدمی کے بعد ایک وغیرہ ۔
Systematic sense Noun منظم حاسہ ۔
Systematic systematical
Systematic teaching Adjective ساختہ طرز کی تدریس جس کی مخصوص تعلیمی ماحصلات کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ہو ۔
Systematic theology Noun دینی عقائد کو مربوط اور جامع شکل میں مرتب کرنے کی کوشش ۔
Systematic vellus Noun ورید اصلی
Systematically Adverb نظم و ترتیب کے ساتھ ۔
Systematician Noun نظام پسند ۔
Systematicness Noun نظمیت ۔ ترتیب ۔ نظام ۔
Systematics Noun نباتات و جمادات کی جماعت بندی یا ان کے نظاموں کا مطالعہ ۔
Systematism Noun نظام بندی ۔ نظام سے مطابقت ۔
Systematist Noun نظام ساز ۔ نظام پرست ۔ اصول پرست ۔
Systematization Noun نظام آشنائی ۔ نظام سازی ۔
Systematize Verb نظام کے مطابق منظم کرنا ۔